ETV Bharat / state

جموں و کشمیر کے لیے گیس پائپ اور لداخ کے لیے سنٹرل یونیورسٹی کا اعلان - مالی سال

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن آج 2021-22 مالی سال کے لیے عام بجٹ پیش کر رہی ہے۔

بجٹ 2021-22
بجٹ 2021-22
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:14 PM IST

Updated : Feb 1, 2021, 2:28 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے لیے گیس پائپ تعمیر کی جائے گی۔ وہیں لداخ کے ضلع لیہہ میں سنیٹرل یونیورسٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر کے لیے گیس پائپ کا اعلان

نرملا سیتارامن نے اعلان کیا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن 2021 قائم کیا جائے گا، جس کا اعلان گزشتہ سال کیا گیا تھا۔ لیہہ میں ایک سینٹرل یونیورسٹی بھی قائم کی جائے گی۔

وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ اُجاوالا اسکیم کے تحت ایک کروڑ مزید مستحقین کو شامل کیا جائے گا، اب تک 8 کروڑ افراد کو یہ مدد فراہم کی جاچکی ہے۔ جموں و کشمیر میں گیس پائپ لائن اسکیم بھی شروع کی جائے گی۔

بجٹ 2021-22
بجٹ 2021-22

نرملا سیتا رمن نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر اور لداخ کے لیے رقومات واگذار کیے جائیں گے۔

Last Updated : Feb 1, 2021, 2:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.