ETV Bharat / state

Almond Blossoms in Badamwari Srinagar: بادام واری میں شگوفے کھلنے سے سیاح لطف اندوز - TOURISTS IN BADAMWARI SRINAGAR

شہر خاص کے ہاری پربت کے دامن میں نگین جھیل کے کنارے پر واقع بادام واری اس وقت بادام کے شگوفے لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنے ہوئے Almond blossoms in Badamwari Srinagar ہیں۔ مقامی لوگوں کے علاوہ سیاح آج کل بادام واری میں سیر تفریح کے لیے نظر آرہے ہیں۔

almond-blossoms-attract-tourists-in-srinagars-badamwari-garden
بادام واری میں شگوفے کھلنے سے سیاح لطف اندوز
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 7:18 PM IST

سرینگر:وادی کشمیر میں ہر موسم کا اپنا اگ الگ ہی لطف ہے، اسی لیے تو اس سے جنت بے نظیر کہا گیا ہے۔

موسم بہار کے آمد کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں ہر جانب سر سبزی و شادابی نظر آنے لگتی ہے۔ پیڑ پودوں پر مختلف رنگوں کے شگوفے ہر کسی کو اپنی جانب کھینچ لاتے ہیں۔

موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی کشمیر کے بادام واری میں چہار سو پھولوں کی رونق چھا جاتی ہے۔Spring Season in Kashmir

بادام واری میں شگوفے کھلنے سے سیاح لطف اندوز

شہر خاص کے ہاری پربت کے دامن میں نگین جھیل کے کنارے پر واقع بادام واری اس وقت بادام کے شگوفے لوگوں کے لیے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔Almond Blossoms in Badamwari Srinagar

بادام واری میں لگے سیکنڑوں بادام کے درختوں پر کھلے پھولوں کی خوبصورتی اور دلکشی، سیاحوں کو اپنی طرف راغب کر رہی ہے۔

مقامی لوگوں کے علاوہ غیر مقامی سیاح بھی آج کل شگوفے بھرے باغ کی سیر و تفریح کرنے آرہے ہیں۔Tourists in Badamwari Srinagar

یہ بھی پڑھیں:

سیاح ان خوبصورت مناظر کو اپنے کیمروں میں قید کرتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

بادام واری کی سیر کرنے آئے سیاحوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسا دلکش منظر پہلی بار دیکھا ہے اور وہ یہاں بہت عمدہ محسوس کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

گزشتہ تین برسوں کے دوران ناسازگار حالات اور کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے بادام واری میں سیاحوں کا آنا متاثر رہا۔ البتہ رواں موسم میں یہاں سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد ہورہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.