منعقدہ اس تقریب میں بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے جبکہ ماحولیات ،سماجی بدعات، تعلیم کی اہمیت اور دیگر اہم موضوعات پر بھی بچوں نے تقریریں کیں۔ جس سے حاضرین کافی متاثر ہوئے
غیر سرکاری ادارے کی جانب سے وادی کشمیر کے کئی دوردراز علاقوں میں اول سے لے کر دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے سرمائی کوچنگ مراکز کا اہتمام کیا گیا تھا ۔مزکورہ کوچنگ مراکز میں ان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی گئی جن کے والدین مالی تنگی کی وجہ سے اپنے بچوں کو نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے سے قاصر ہیں ۔
'پڑھائی سے آگے' عنوان کے تحت خصوصی تقریب کا انعقاد - kashmir latest news
'تعلیم اور اس سے آگے' عنوان کے تحت ٹیگور ہال سرینگر میں ایک غیر سرکاری ادارے کی جانب سے منگل کو ایک خاص تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔جس میں ماہر تعلیم، اساتذہ اور طلباء و طالبات کے علاوہ والدین نے بھی شرکت کی۔