ETV Bharat / state

5 Tourist Villages in Dal Lake: مشن یوتھ کے تحت جھیل ڈل میں پانچ سیاحتی گاؤں تیار کیے جائیں گے - سیاحتی گاؤں کے طور پر تیار کرنے کا فیصلہ

ٹورسٹ ویلیجس ڈیولپمنٹ پروگرام کا مقصد قدرتی خوبصورتی، مہم جوئی سے بھرپور خطہ، فن و ثقافت، تاریخ اور آثار قدیمہ کے لحاظ سے اہم اور ممتاز مقام رکھنے والے 75 گاؤں کو ترقی دینا ہے۔ tourist villages in Dal Lake

مشن یوتھ کے تحت  جھیل ڈل میں 5سیاحتی گاؤں تیار کئے جائے گے

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 11:37 AM IST

سرینگر: حکومت نے ڈل جھیل کے علاقے کے پانچ گاؤں کو سیاحتی گاؤں کے طور پر تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشن یوتھ اقدام کے تحت ٹورسٹ ویلیجس ڈیولپمنٹ پروگرام سے یہ سیاحتی گاؤں بنائے جارہے ہیں۔ ٹورسٹ ویلیجس ڈیولپمنٹ پروگرام کا مقصد قدرتی خوبصورتی، مہم جوئی سے بھرپور خطہ، فن و ثقافت، تاریخ اور آثار قدیمہ کے لحاظ سےاہم اور ممتاز مقام رکھنے والے 75 گاؤں کو ترقی دینا ہے۔ tourist villages in Dal Lake

مشن یوتھ کے تحت جھیل ڈل میں 5سیاحتی گاؤں تیار کئے جائے گے

نئے مقامات پر سیاحوں کی بھاری آمد کے ساتھ زبردست رفتار حاصل کر رہا ہے۔حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کا احاطہ کرنے والے ماہانہ نیوز لیٹر Aspire کے مطابق مشن یوتھ کی ایک ماہر کمیٹی کے ذریعہ محکمہ سیاحت کے مشورے سے پروگرام کے تحت آنے والے دیہاتوں کا انتخاب ان کی دیہی سیاحت کی صلاحیت کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔ Government to develop 5 tourist villages

حکومت نے جموں وکشمیر میں ہوم اسٹے کی سیاحت کو فروغ دینے کی تحریک شروع کی ہے۔ جس میں خوبصورتی کےاعتبار سے ادھمپور ضلعے کے پنچاری گاؤں کو ہوم اسٹے والے پہلے سیاحتی گاؤں کے طور پر ترقی دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Cleanness Drive by Tourists in Dal Lake: آندھرا پردیش کے سیاح ڈل جھیل کی صفائی میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.