ETV Bharat / state

شوپیاں: گولیوں کی آواز سنائی دینے کے بعد کلورہ علاقے کا محاصرہ - جنوبی کشمیر

ضلع شوپیاں کے کلورہ علاقے میں گولیوں کی آواز سنائی دینے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

شوپیاں: گولیوں کی آواز سنائی دینے کے بعد کلورہ علاقے کا محاصرہ

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 6:40 PM IST

جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے کلورہ علاقے میں بدھ کی سہ پہر کو گولیوں کی آواز سنائی دی۔

مقامی لوگوں کے مطابق کلورہ شوپیاں میں بدھ کی شام، قریب پونے چھ بجے گولیوں کی آواز سنائی دی جس کے بعد فورسز اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.