ETV Bharat / state

Shooting Stones in Mughal Road: مغل شاہراہ پر پتھر گر آنے سے تین ٹرکوں کو نقصان

جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں مغل شاہراہ پر چٹانیں گر آنے کے نتیجے میں تین ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے۔حادثہ میں تین ترک ڈرائیور اور کنڈیکٹر معجزاتی طور پر پچ گئے ہیں۔Shooting Stones in Mughal Road

shooting-stones-on-mughal-road-damages-three-trucks
مغل شاہراہ پر پتھر گر آنے سے تین ٹرکوں کو تقصان
author img

By

Published : Jul 25, 2022, 8:58 PM IST

شوپیاں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں مغل شاہراہ پر چٹانیں گر آنے کے نتیجے میں تین ٹرکوں کو نقصان پہنچا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز مغل شاہراہ پر بفلیاز کے نزدیک تین گاڑیوں پر پتھر گر آئے جس وجہ سے اُنہیں نقصان پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ تین ٹرکوں کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر معجزاتی طورپر بچ گئے۔ Shooting Stones in Mughal Road

بتادیں کہ ٹریفک حکام نے آج جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دو طرفی ٹریفک کی اجازت دی تھی۔ وہیں حکام نے دس ٹیروں والے ٹرک گاڑیوں کو مغل روڈ سے جانے کی اجازت دی تھی۔

ٹریفک حکام نے 26 جولائی کو موسم سازگار رہنے کی صورت میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر دونوں طرفوں سے گاڑیوں کو اجازت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.