ذرایع کے مطابق جموں و کشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر ضلع اننت ناگ کے واگہامہ بجبہاڑہ اور ضلع شوپیان کے سوگو ہندہامہ علاقوں کو محاصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی کی۔
ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے خفیہ اطلاع ملنے پر فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کی