ETV Bharat / state

شوپیان لاک ڈاؤن میں نرمی، بازاروں میں چہل پہل

author img

By

Published : May 4, 2021, 8:28 AM IST

ضلع انتظامیہ شوپیان کی جانب سے اجازت کے بعد پیر کے گزشتہ روز سے کاروبار بحال ہو گیا ہے۔

Covid lockdown: Market's open in shopian after 3 days lockdown
شوپیان لاک ڈاؤن میں نرمی، بازاروں میں چہل پہل

جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں کورونا وائرس کے سبب تین دن سے جاری لاک ڈاؤن کے بعد پیر سے نرمی کردی گئی ہے۔ جس کے بعد مختلف ضلع میں واقع بازار کھل گئے ہیں اور کاروبار زندگی کسی حد تک بحال ہونا شروع ہوگیا ہے۔

شوپیان لاک ڈاؤن میں نرمی، بازاروں میں چہل پہل

ضلع انتظامیہ شوپیان کی جانب سے اجازت کے بعد پیر کے گزشتہ روز سے کاروبار بحال ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے سبھی اضلاع میں گزشتہ چار روز سے مسلسل لاک ڈاؤن جاری ہیں جبکہ ضلع شوپیان میں آج سے انتظامیہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہ لیا جسکے بعد ضلع میں لوگوں کی اچھی تعداد نے بازاروں کا رخ کیا اور ضروری اشیاء کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کی بھی خریداری کی۔

ادھر ضلع انتظامیہ شوپیان نے لوگوں سے گزارش کی ہے کہ وہ ایس او پیز کا پورا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ سماجی دوری برقرار رکھیں تاکہ ضلع میں لاک ڈاؤن لگانے کی ضرورت نہ پڑے ساتھ ہی لوگوں کو بتایا کہ وہ بلاوجہ گھروں سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.