ETV Bharat / state

سانبہ: سرچ آپریشن کے دوران گولہ بارود برآمد - Militant in kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں پولیس کو ایک سرچ آپریشن کے دوران تین گرینیڈ اور 54 راؤںڈ گولیاں ملی ہیں۔

پولیس نے گولا بارود برآمد کیا ہے
پولیس نے گولا بارود برآمد کیا ہے
author img

By

Published : May 9, 2020, 11:28 PM IST

ایس ایس پی سانبہ شکتی پاٹھک نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ سانبہ ضلع کے گورن کے پہاڑی علاقے میں اسلحہ بارود چھپایا گیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے میں تحقیقات کی جارہی ہے کہ آخر یہ آلات کہاں سے آئے ہیں؟۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.