ETV Bharat / state

پتنی ٹاپ پر ناقص سہولیات سے سیاح مایوس

ریاست جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں شہرت یافتہ صحت افزا مقام پتنی ٹاپ کی خوبصورتی اور قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھوں ملکی، غیر ملکی اور مقامی سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں تاہم بعض سیاح تسلی بخش سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے اچھے تاثرات لیکر واپس نہیں جاتے۔

پتنی ٹاپ پر ناقص سہولیات سے سیاح مایوس
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 5:46 PM IST

پتنی ٹاپ صوبہ جموں کے دو اضلاع کے وسط میں ہونے کی وجہ سے ترقیاتی لحاظ سے نظر انداز کیا جاتا ہے۔ سیاحوں اور مسافروں کے لئے یہاں بیت الخلاء کا پختہ انتظام نہیں، سڑکیں ماضی کے کسی دور دراز غیر ترقی یافتہ علاقے کا منظر پیش کرتی ہیں۔

پتنی ٹاپ پر ناقص سہولیات سے سیاح مایوس

موبائل نیٹ ورک نہ ہونے، جگہ جگہ گندگی اور غلاظت کے ڈھیر اور سٹریٹ لائٹس کی عدم موجودگی سے سیاح مایوس اور بد دل ہو جاتے ہیں۔

پارکنگ کا معقول انتظام نہ ہونے کی وجہ سے سیاحوں کو زبردست دقتوں اور پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ وہیں ڈیجیٹل انڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے سیاحوں نے یہاں اے ٹی ایم کی سہولیات نہ ہونے پر انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سیاحوں کا کہنا تھا کہ ’’موجودہ دور میں ہر ایک گھر سے کم ہی نقدی ساتھ لیکر چلتا ہے، اور پتنی ٹاپ پر یا کسی بھی صحت افزا مقام پر روپے نہ ہوں تو سیر کا لطف پھیکا پڑ جاتا ہے۔‘‘

انکا کہنا تھا کہ پتنی ٹاپ پر ڈیجیٹل انڈیا کا کوئی بھی اثر معلوم نہیں ہوتا، ’’نہ تو یہاں اے ٹیم کی سہولیات ہیں نہ موبائل نیٹورک کام کر رہا ہے۔‘‘

تاہم محکمہ سیاحت کے عہدیداران پتنی ٹاپ پر موجود سہولیات سے مطمئن نظر آ رہے ہیں۔

محکمہ سیاحت اور سرکار و انتظامیہ کی جانب سے ریاست جموں و کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینے، صحت افزا مقامات پر سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے پتنی ٹاپ جیسے مقام پر صرف کاغذوں کی حد تک ہی دکھائی دیتے ہیں۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں تاہم. بض سیاحوں کو انتظامیہ، سرکار خاص طور سے محکمہ سیاحت تسلی بخش سہولیات فراہم کر نے میں ناکام ہے ہونے کی وجہ سے سیاح اچھا تاثرات لیکر واپس نہیں جاتے ہیں.
یہ مقام صوبہ جموں کے دو ضلعوں میں پڑنے کی وجہ سے ہمیشہ نطرانداز بن کر رہ چکا ہے جسکی وجہ سے علمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ کی سڑکیں گہری کھڈے اور کسی دور افتاد دیہات کی سڑک کا منظر پیش کرتی ہیں.
سہولیات کے لیے پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کوئ بیت الخلا، پیشاب، گاڑیوں کی پارکنگ تعمیر نہ کرنے کی وجہ سے سیاحوں خاص طور سے مستورات کو زبردست دقتوں اور پریشانیوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے سیاحوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوے محکمہ سیاحت، پتنی ٹاپ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو اپنا نشانہ بناتے ہوے شکایت کی کہ کتنی ستم ظریفی کی بات ہے پتنی ٹاپ جیسا صحت افزا مقام حکام کی غفلت شعاری اور نظرانداز کی وجہ سے سیاحوں کی دلکشی کے لئے اہمیت کھو رہا ہے، پارکوں، لانوں میں موزوں کے وہیل چیئروں کے لئے کو بھی پگڈنڈی تعمیر نہیں ہے.
سیاحوں نے کہا ڈیجٹل اندیا کے دور میں اے ٹی ایم مشین کی سہولت نہیں ہے، سڑک کی خستہ حال ہے، جبکہ سٹریت لائٹیں اور روشنی کا کو ی انتظام نہیں ہے موبائل ٹیٹ ورک کی مشکلات ہے، پارکوں میں کوڈا کرکٹ جمع ہے .
مقامی لوگوں، اور سیاحوں کا مطالبہ ہے اس شہرہ آفاق صحت افزا مقام کو بین الاقوامی معیار کے صحت افزا مقام کے طور پر ترقی دینے سرکار اور مطلقہ محکمہ جات کو کارگر وار ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

تاہم محکمہ سیاحت کی مینجر نے دعویٰ کیا کہ انکے محکمہ سیاحت پر آنے والے سیاحوں کے لئے رئش اور تمام دوسری سہولیات مسیر ہے.

visual....
byte....Female tourist from .Punjab..
byte tourist from Gujarat..

.byte tourist from Jammu.

byte female tourist from Up...
byte diable tourist from Jammu

byte .Manager tourism patnitop .. Ab Quyoom

Body: ریاست جموں کشمیر کے صوبہ جموں میں عالمی شہرت یافتہ سیاحتی مقام پتنی ٹاپ پوری دنیا میں مشہور ہے اس خوبصورتی کو دیکھنے اور قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہونے کیلئے ہر سال لاکھو ملکی، غیر ملکی اور ریاستی سیاح پتنی ٹاپ کا رخ کرتے ہیں تاہم. بض سیاحوں کو انتظامیہ، سرکار خاص طور سے محکمہ سیاحت تسلی بخش سہولیات فراہم کر نے میں ناکام ہے ہونے کی وجہ سے سیاح اچھا تاثرات لیکر واپس نہیں جاتے ہیں.

Conclusion:تاہم محکمہ سیاحت کی مینجر نے دعویٰ کیا کہ انکے محکمہ سیاحت پر آنے والے سیاحوں کے لئے رئش اور تمام دوسری سہولیات مسیر ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.