ETV Bharat / state

رامسو: ڈمپر کی ٹکر سے پانچ گاڑیوں کو نقصان - تیز رفتار ڈمپر

حادثے میں کسی کے بھی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔

vehicles damaged
حادثے
author img

By

Published : Jan 21, 2021, 12:27 PM IST

ضلع رامبن میں جموں قومی شاہراہ کے پاس رامسو علاقے میں ایک تیز رفتار ڈمپر گاڑیوں کی پارکنگ میں چلا گیا۔ اس کے نتیجے میں پانچ گاڑیوں کو نقصان ہوا۔ پولیس نے ڈرائور کی تلاشی شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈرائور کی شناخت امتیاز احمد رامسو کے بطور ہوئی ہے۔ تیز رفتار ڈمپر زیر نمبر جے کے-19/0164 پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیو کو ٹکر مار دی جس میں پانچ گاڑیوں کو (دو ہلکی اور ایک دو نئی کار) نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر: سڑک حادثے میں متعدد افراد زخمی

حادثے میں کسی کے بھی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ ڈرائور کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.