ETV Bharat / state

بانہال: حاملہ خاتون کی لاش برآمد - خاتون زبیدہ بیگم کی لاش

اطلاعات کے مطابق ایک حاملہ خاتون زبیدہ بیگم کی لاش کٹی ہوئی حالت میں پائی گئی ہے۔ ایس ڈی پی او (بانہال) اور ایس ایچ او بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں۔

بانہال: حاملہ خاتون کی لاش برآمد
بانہال: حاملہ خاتون کی لاش برآمد
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 7:01 PM IST

جموں و کشمیر کے بانہال میں ایک حاملہ خاتون کی لاش اس کے گھر کے باہر سے برآمد کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک حاملہ خاتون زبیدہ بیگم زوجہ محمد سلیم کمار سکھنا درشی پورہ کی لاش کٹی ہوئی حالت میں پائی گئی ہے۔

بانہال: حاملہ خاتون کی لاش برآمد

پی ایس بانیہال نے ایک پولیس ٹیم کو فوری طور پر موقع پر روانہ کیا۔ ایس ڈی پی او (بانہال) اور ایس ایچ او بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوکرناگ کے دنویٹھ پورہ میں سرچ آپریشن شروع

اس تعلق سے پی ایس بانہال نے ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 171/2021 U/S 302 IPC درج کیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.