ETV Bharat / state

Lack OF Infrastructure And Staff in Banihal Gousia Public School Krawah: بانہال کے اسکول میں اساتذہ اور بنیادی ڈھانچے کی کمی - بانہال کے علاقے کرواہ میں واقعہ غوثیہ پبلک اسکول

بانہال کے علاقے کرواہ میں واقع غوثیہ پبلک اسکول میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے زونل ایجوکیشن آفیسر بانہال سے درخواست کی کہ وہ اسکول کا دورہ کریں۔ Lack OF Infrastructure And Staff in Banihal Gousia Public School Krawah

غوثیہ پبلک اسکول
غوثیہ پبلک اسکول
author img

By

Published : Apr 9, 2022, 7:49 PM IST

بانہال کے علاقے کرواہ میں قائم غوثیہ پبلک اسکول میں اساتذہ اور بنیادی ڈھانچہ پر والدین نے زونل آفسر کو اس بارے میں آگاہ کیا اور درخواست کی ہے کہ ایک مرتبہ اسکول کا جائزہ لے کر یہاں کا حال دیکھیں۔ جہاں والدین نے کہا کہ کوویڈ 19 کے دو سال بعد اسکول کھل گئے، تاکہ طالب علم صحیح طریقے سے پڑھائی جاری رکھ سکیں تاہم غوثیہ پبلک اسکول میں بنیادی سہولیات اور تعلیمی عملے کی کمی ہے۔ اگر اسکول کمیونٹی اس مسئلے کو حل نہیں کرے گی تو محکمہ اسکول کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔ Lack OF Infrastructure And Staff in Banihal Gousia Public School Krawah

ویڈیو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.