ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ پرآمدورفت مسلسل بند - پینٹھال

جموں ۔ سرنیگر قومی شاہراہ پر چٹا نیں اور تودے گرنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔

Ramban
author img

By

Published : Jul 28, 2019, 11:54 AM IST

Updated : Jul 28, 2019, 1:39 PM IST

اطلاع کے مطابق شاہراہ رامبن کے بانہال سیکٹر کے درمیان، ڈیگڈول، پینٹھال اور شفا پانی کے مقامات پر موسلا دھار بارش کے بعد مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگٸی اور سینکڑوں مسافر بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔

قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہونے کی وجہ سے امرناتھ یاتریوں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موسم ساز گار ہونے صورت میں شاہرہ کو بحال کیا جائے گا

آیس ایس پی ٹریفک نیشل ہائی وے رامبن جے ایس جوہر کا کہنا تھا: 'موسم ساز گار ہونے کی صورت میں شاہراہ کو بحال کیا جائے گا۔ تاہم وادی اور جموں سے کسی بھی گاڑی کو آگے بڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔

ٹریفک پولیس رامبن نے اطلاع جاری کی ہے کہ مسلسل بارش ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہ پر جگہ جگہ پتھر گر رہے ہیں، اس لیے مسافروں سے گزارش ہے کہ وہ قومی شاہراہ 44 پر سفر نہ کریں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 28, 2019, 1:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.