ETV Bharat / state

رام بن: متاثرین معاوضے کے انتظار میں - Rain affected house owners await compensation

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے متعدد مکانات قابل رہائش نہ ہونے کی وجہ سے چار کنبے بے گھر ہو گئے۔

ramban
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 7:51 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے متاثرین نے بتایا کہ انہیں ابھی تک ابتدائی معاونت بھی فراہم نہیں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے نقصانات کے بعد ضلع انتظامیہ نے متاثرہ رہائشی مکان اور باغ مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

علاقے کے سرپنچ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کئی بار ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں یہ بات لائی گئی تاہم ابھی تک متاثرین کو امداد نہیں دی گئی۔

رام بن: متاثرین معاوضے کے انتظار میں

قابل ذکر ہے کہ متاثرہ مکانات ضلع ترقیاتی دفتر سے صرف سو میٹر کی دوری پر واقع ہیں۔

متاثرین نے مزید کہا کہ انکے بچوں کی تعلیم بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

تاہم اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت نے ضلع انتظامیہ سے بات کی تو انہوں نے ’’ضابطہ اخلاق‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا۔

Intro:رامبن// ضلح رام بن میں معاوضے کے نام پر بڑے بڑے دعوے اس وقت کھوکھلے ثابت ہوے جب دیہی بلاک رامبن کی پنچایت میتراہ A کے گوویند پورہ کے علاقہ میں چار گھروں پر مشتمل ایک کمبہ نے سرکار سے ناراضگی کا اظہارکیا ۔

اس سال زبردست برفباری ایک کمبہ کے چار رہایشی مکانات کو کافی نقصان ہونے کے بعد ناقابل رہایش ہو گئے تھے اور سرکار نے خاص طور پر ضلح انتظامیہ نے جزوی اور مکمل طور رہایشی مکانات اور باغات کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا تھا مگر سرکاری دعوے اس وقت کھوکھلے ثابت ہوے جب چار بھائیوں سرجیت سنگھ،سوامی راج، پرمجیت سنگھ ،منگل سنگھ پسران مرحوم رام لعل ساکنان وارڈ نمبر دو میتراہ رامبن کے اہلہ خانہ کے نمائندے سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا سرکار کی طرف سے زمینداروں خاص کر غریب لوگوں کے ساتھ مزاق کیا جاتا ہے سرکار باغات تو دور کی بات ہے ہمارے جار مکانات کو مکمل طور نقصانات پہنچا ہے اور ہم نقل مکانی بھی کر چوکے ہے سرکار کی طرف سے کوئ ذمہ دار افسر مواقع پر نہیں آئے جبکہ سو میٹر کی دوری پر ضلح سیکٹریٹ (DC office) جو ہماری ہی زمینوں میں تعمیر ہوا ہے اس کے باوجود سرکاری کی طرف سے کوئ عبوری امدار نہیں ملی اس وقت افراد خانہ خاص کر سکول میں تعلیم کرنے والے بچوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے مالکان معاوضے کے انتظار میں بیٹھے ہوے ہیں انہوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے ضلح انتظامیہ کے افسروں سے بات کرنی چاہی انہوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈیکٹ کا حوالے دیتے ہو بات کرنے سے انکار کر ریا۔۔

Visual.......
1..Byte Surita devi. victim.

2.... Byte Sarpanch Maitra Mohinder Singh

Body:ضلح رام بن میں معاوضے کے نام پر بڑے بڑے دعوے اس وقت کھوکھلے ثابت ہوے جب دیہی بلاک رامبن کی پنچایت میتراہ A کے گوویند پورہ کے علاقہ میں چار گھروں پر مشتمل ایک کمبہ نے سرکار سے ناراضگی کا اظہارکیا ۔

Conclusion:نتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے ضلح انتظامیہ کے افسروں سے بات کرنی چاہی انہوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈیکٹ کا حوالے دیتے ہو بات کرنے سے انکار کر ریا

For All Latest Updates

TAGGED:

Ramban J&K
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.