ETV Bharat / state

گرونانک کی یوم پیدائش پر جشن - ویں یوم پیدائش

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کی 550 ویں یوم پیدائش بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

رامبن میں گرونانک جینتی
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 7:05 PM IST

اس سلسلے میں رامبن گردوارہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ضلع بھر کے سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مندوں کے علاوہ دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

رامبن میں گرونانک جینتی

سکھ مذہب کے اس پرکاش دیوس پر کیرتن و خصوصی دعائیں محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع رامبن کے معزز شخصیات سمیت سابق ارکان اسمبلی اور پولیس کے اعلیٰ افسران جن میں ایس ایس پی رامبن سمیت کئی دیگر افسران نے شرکت کی۔

گردوارہ میں لنگر کا خاص اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ لنگر کا کھانے سے سبھی لوگوں نے استفادہ کیا۔ تقریب کے بعد گردوارہ پر بندھک کمیٹی ضلع رامبن کے جنرل سکریٹری جنک سنگھ نے گرونانک کی سوانح حیات اور ان کے پیغام کا ذکر کرتے ہوے کہا کہ سکھ مذہب کے پہلے گرو نے امن یکجہتی اور غرباء کی مدد کے لئے جو پیغام دیا تھا آج اسے پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کی 550 ویں یوم پیدائش بڑے جوش جزبہ سے منایا گیا
اس سلسلے میں ایک تقریب رامبن گوردوارہ میں منعقد کی گی اس موقع. پر ضلع بھر کے سکھ مزہب سے تعلق رکھنے والے والے عقیدت مندوں کے علاوہ دوسرے مزہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی شرکت کی سکھ مذہب کے اس پرکاش دیوس پر کیرتن و خصوصی دعائیں محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع رامبن کے معزز شخصیات سمیت سابق ارکان اسمبلی اور پولیس کے اعلیٰ افسران جن میں ایس ایس پی رامبن سمیت کئی دیگر افسران نے شرکت کی گردوارہ میں لنگر کا خاص اہتمام بھی کیا گیا تھا اور لنگر کا کھانے سے سبھی لوگوں نے استفادہ حاصل کیا تقریب کے بعد گردوارہ پربندھک کمیٹی ضلع رامبن کے جنرل سکریٹری جنک سنگھ نے گرونانک کی سوانح حیات اور انکے پیغام کا. ذکر کرتے ہوے کہا کہ سکھ مذہب کے پہلے گرو نے امن یکجہتی اور غرباء کی مدد کیلئے جو پیغام دیا تھا آج اسے پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کی 550 ویں یوم پیدائش بڑے جوش جزبہ سے منایا گیا

Conclusion:حیات اور انکے پیغام کا. ذکر کرتے ہوے کہا کہ سکھ مذہب کے پہلے گرو نے امن یکجہتی اور غرباء کی مدد کیلئے جو پیغام دیا تھا آج اسے پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.