ETV Bharat / state

رامبن: زمین دھنسنے سے 15 املاک تباہ - نیشنل ہائے وے اتھارٹی آف انڈیا

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں والی سڑک بنانے کے لیے ٹھیکیداروں کی جانب سے غیر منظم کھدائی کی جارہی ہے جسکی وجہ سے علاقہ میں زمین دھنسنے کے واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

fifteen residential houses caved in Dalwas area of ramban district
رامبن: زمین دھسنے سے 15 املاک تباہ
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 9:00 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے تحصیل بٹوت کے ڈھلواس میں زمین کے کھسکنے سے 15 رہائشی مکانات مکمل تباہ ہو گیے ہیں جبکہ ایک درجن کو جزوی نقصان ہوا ہے۔

رامبن: زمین دھسنے سے 15 املاک تباہ

پولیس کی جانب سے فراہم کی گئی جانکاری کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے علاقے میں زبردست بارش کی وجہ سے متعدد مقامات پر زمین دھسنے کے واقعات پیش ائے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں والی سڑک بنانے کے لیے ٹھیکیداروں کی جانب سے غیر منظم کھدائی کی جارہی ہے جسکی وجہ سے علاقہ میں زمین دھسنے کے واقعات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

برہم افراد نے الزام عائد کیا کہ کورونا وائرس کی آڑ میں ہم غریب لوگوں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے انہوں نے گورنر انتظامیہ سے فوری مدت کی گزارش کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.