ETV Bharat / state

Drug Peddlers Arrested in Ramban: رام بن میں منشیات ضبط، منشیات فروش گرفتار - رام بن 6 گرام ہیروئن، اور32 گرام چرس برآمد

جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر چندرکورٹ علاقے میں منشیات ضبط Heroine Recovered in Ramban کرکے منشیات فروشوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ Drug Peddlers Arrested in Ramban کیا ہے۔

Drug Peddlers Arrested in Ramban: رام بن میں منشیات ضبط، منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 1:26 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن میں جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر چندرکوٹ علاقے میں ناکہ پر ایک کار زیر رجسٹریشن نمبر JK19-6060 کو روک کر اسکی تلاشی لی۔

پولیس کے مطابق تلاشی کے دوران 6 گرام ہیروئن، اور32 گرام چرس برآمد Heroine Recovered in Rambanکرکے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو حراست میں Drug Peddlers Arrested in Rambanلے لیا گیا۔

رام بن پولیس Ramban Policeنے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت رفیق احمد ولد فیروز الدین ساکن چندرکورٹ اور ناصر احمد ولد غلام محمد بالی ساکنہ پوگل، پرستان کے طور پر کی ہے۔

مزید پڑھیں: رامبن:'منشیات کے خلاف آ گہی کے عالمی دن' پرمختلف پروگرامز

پولیس نے ان کے خلافFIR No 13/2022 U/S 8/20/21/22 NDPS منشیات ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.