جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے 14 نشستوں کے نتائج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔
ضلع میں آٹھ مرحلوں میں کئے گئے انتخابات کے لیے ووٹ کی گتنی کل صبح نو بجے شروع ہوگی۔
ضلع ترقیاتی کمپلیکس رامبن کے چناب بلاک میں چودہ سٹرانگ روم بنانے گیے ہیں۔ انتخابات میں حصہ لے رہے امیدوار اور ان کے ساتھ پانچ ایجنٹوں کو کو ٹیگ ہال میں اجازت ہوگی اور ان کو متعلقہ ریٹرنیگ افسروں نے شناختی کارڈ بھی اجراء کیے ہیں۔
گنتی کے لیے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ضلع الیکش افسر کے حکم نامہ کے مطابق سات زونل مجسٹریٹ بھی تعینات کیے گئے وہی۔
وادی کشمیر میں سردی کے بادشاہ 'چلہ کلان' کی آمد
کوویڈ-19 کو روکنے اور احتیاط کے طور پر ضلع کمپلیکس میں بغیر کوویڈ رپورٹ اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ لوگوں کے لیے اپنے حلقہ میں ہی مخصوص جگہوں کا جن میں سب ہی سرکاری سکول ہے ہر گھنٹے کے بعد رونڈوز واہز نشریات کا بھی انتطامات کیے گیے ہیں۔