ETV Bharat / state

Narcotics Recovered in Rajouri راجوری میں منشیات برآمد، خاتون سمیت تین گرفتار - نشہ آور اشیاء کی فروخت

پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز ایس ایچ او فرید احمد کی سربراہی میں پولیس اسٹیشن راجوری کی ایک ٹیم چپریان میں معمول کے ناکے پر چیکنگ ڈیوٹی پر تھی جب ایک موٹر سائیکل کو روکا گیا جو کھنڈلی پل روڈ کی طرف بڑھ رہی تھی۔ Narcotics recovered in Rajouri

راجوری میں منشیات برآمد، خاتون سمیت تین گرفتار

author img

By

Published : Jan 26, 2022, 7:42 AM IST

نشہ آور اشیاء کی فروخت کو روکنے کی کوششوں کے تحت، جموں و کشمیر پولیس نے راجوری میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہیروئن جیسی مادہ کی کھیپ برآمد کی۔Narcotics recovered in Rajouri

پولیس نے بتایا کہ منگل کے روز ایس ایچ او فرید احمد کی سربراہی میں پولیس اسٹیشن راجوری کی ایک ٹیم چپریان میں معمول کے ناکے پر چیکنگ ڈیوٹی پر تھی جب ایک موٹر سائیکل کو روکا گیا جو کھنڈلی پل روڈ کی طرف بڑھ رہی تھی۔woman among three arrested

ڈپٹی ایس پی ایچ کیو ونود شرما کی موجودگی میں تینوں کی مکمل تلاشی لی گئی جس کے دوران ان کے قبضے سے ہیروئن جیسی 15 گرام کی کھیپ برآمد ہوئی۔

تینوں کی شناخت ہارون رشید ولد عبدالرشید ساکنہ وارڈ 2 راجوری، پروین اختر زوجہ ہارون رشید ساکنہ وارڈ 2 راجوری اور عظمت شاہ ولد نظیر حسین شاہ ساکنہ کوٹ دھڑاہ راجوری کے طور پر ہوئی ہے۔

ایف آئی آر 36/22 میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8(a)/21/29 کے تحت پولیس اسٹیشن راجوری میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔FIR Registered

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس محمد اسلم نے کہا کہ منشیات فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش کرنا اور پیڈلنگ کی روک تھام پولیس کی ترجیح ہے جس کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں تاہم اس کے خلاف کارروائی اور احتیاطی رویہ اپنانا ہے۔Drugs in Rajouri

انہوں نے والدین اور سرپرستوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ کسی بھی نوجوان کو نشہ کی لت میں پھنسنے سے روکنے کے لیے خاندان کی نگرانی ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.