ETV Bharat / state

راجوری: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، دو زخمی - kashmir road accidents

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے ہیں۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 12, 2021, 10:57 AM IST

تفصیلات کے مطابق راجوری مین بس اسٹینڈ کے قریب ایک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس اُلٹ گئی اور گہری ندی میں جا گری۔

حادثے میں ایک شخص کی موت جبکہ دیگر دو زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت خوشال احمد ولد نذیر حسین چنگس کے نام سے ہوئی ہے۔

ہلاک ہونے والا شخص ڈرائیور تھا جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.