ETV Bharat / state

Children Vaccination: کنڈی، راجوری میں پندرہ سے اٹھارہ برس کے بچوں کی ویکسینیشن مکمل - بی ایم او کنڈی

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری کے کنڈی علاقے میں 15 سے 18 برس کی عمر کے بچوں کی 100 فیصد ویکسینیشن Children Vaccination کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

15 – 18 year Age Group vaccination: کنڈی، راجوری میں 15 سے 18 عمر کے بچوں کی ویکسینیشن مکمل

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 5:40 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے علاقے کنڈی میں محکمہ صحت کی ٹیم نے 15 سے 18 برس کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین کی خوراک دینے کا صد فیصد ہدف مکمل کر لیا ہے۔

a
a

بلاک میڈیکل آفیسر کنڈی BMO Kandi Rajouri نے محکمہ صحت کے ورکرز کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑی علاقہ کنڈی میں سردی، برفباری اور بارش کے باوجود محکمہ صحت کے عملہ نے دن رات محنت کرکے اور گھر گھر جا کر 15 سے 18 برس کی عمر کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دی۔‘‘

بی ایم او کنڈی، ڈاکٹر اقبال ملک نے مزید کہا کہ 'ہم اپنی ذمہ داری اور فرض ادا کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔‘‘

مزید پڑھیں: Rajouri Students Vaccination: راجوری میں بھی نوجوانوں کے لیے کورونا مخالف ویکسینیشن مہم کا آغاز

انہوں نے کنڈی میں صد فیصد ویکسییشن کا ہدف مکمل کرنے میں محکمہ صحت کی ٹیم کو تعاون فراہم کرنے پر مقامی باشندوں کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.