ETV Bharat / state

اجمیر: عباسی جماعت کی جانب سے اجتماعی شادی

اجمیر میں ہر برس عباسی جماعت کی جانب سے 51 اور 31 جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی جاتی ہے لیکن اس بار کورونا کی وجہ سے صرف تین جوڑوں کی شادی کرائی جائے گی تاکہ یہ برس خالی نہ جائے۔

wedding ceremony by abbasi jamaat in ajmer rajasthan
اجمیر میں عباسی جماعت کی جانب سے اجتماعی شادی
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 8:05 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر شریف میں عباسی جماعت کی تنظیم کی جانب سے تین جوڑوں کا نکاح کرایا جائے گا۔ اس سلسلے میں اب عباسی جماعت کے عہدیداران کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں تمام ممبران نے مل کر اپنی برادری کے ترقیاتی منصوبوں کو لے کر چرچا بھی کی۔

اجمیر میں عباسی جماعت کی جانب سے اجتماعی شادی

انڈین شیخ عباسی سماج محاسبہ کے بینر تلے اجمیر میں تین غریب بچیوں کا نکاح کرایا جا رہا ہے۔ کووڈ 19 کی وجہ سے اجتماعی شادی میں بھیڑ نہ ہو، اس بات کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔

wedding ceremony by abbasi jamaat in ajmer rajasthan
اجمیر میں عباسی جماعت کی جانب سے اجتماعی شادی

گذشتہ برس 51 اور 31 جوڑوں کا اجتماعی نکاح کروانے والی عباسی تنظیم نے کورونا وبا گائیڈلائن کے تحت صرف اس مرتبہ تین جوڑوں کو ابھی اس میں شامل کیا ہے جس میں ہر دلہن کو اس کی زندگی گزر بسر کے اعتبار سے 62 گھریلو تحفہ بھی دیے جائیں گے۔

عباسی جماعت کی طرف سے ہر برس اجتماعی شادی کا پروگرام کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رواں برس بھی خالی نہ جائے اس لیے کووڈ 19 کا خیال رکھتے ہوئے صرف تین جوڑوں کا نکاح پانچ نومبر کو شادی ہال میں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.