ETV Bharat / state

کنویں میں گرنے سے پولیس اہلکار سمیت دو ہلاک - دھول پور میں کنویں میں گرنے پولیس کی موت

ریاست راجستھان میں دھول پور ضلع کے منيا تھانہ علاقے میں کنویں میں گرنے سے ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔

کنویں میں گرنے سے پولیس اہلکار سمیت دو ہلاک

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 8:30 PM IST

تھانہ انچارج پرم جیت سنگھ نے بتایا کہ پولیس نے رات ناکہ بندی کر رکھی تھی تبھی موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش کی گئی جو سامنے سے آ رہی تھی، مگر موٹر سائیکل کی رفتار بڑھاكر ڈرائیور بھگانے لگا تو ان کا پیچھا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مرنے والا شراب کے نشے میں تھا اور پولیس سے بچنے کی کوشش میں کنویں میں جا گرا۔ ان کا پیچھا کر رہا کانسٹبل بھی موٹر سائیکل سمیت کنویں میں جا گرا. جب تک ان کو کنویں سے نکالا گیا، دونوں مر چکے تھے۔مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.