ETV Bharat / state

راجستھان میں شیاما پرساد مکھرجی کا مجسمہ مسمار

author img

By

Published : Aug 13, 2019, 10:49 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 8:25 PM IST

ریاست راجستھان میں ضلع بھیلواڑہ کے شاہ پورہ قصبہ میں چوراہے پر واقع بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کا مجسمہ مسمار کر دیا گیا۔

شرپسندوں نے شہر کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی شہر کے بی جے پی کارکنوں میں غم و غصہ پایا گیا ہے اور وہ جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ریاست راجستھان ضلع بھیلوارہ کے شاہ پورہ قصبے میں پیر کے روز صبح ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے مجسمہ توڑے جانے سے افراتفری مچ گئی۔

پولیس اور انتظامیہ کے اعلی عہدیدار موقع پر پہنچ گئے۔ اسے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد احتجاج کے طور پر جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔

شاہ پورہ کے اُمیدساگر چوراہا پر مکھرجی گارڈن کے قریب بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیامہ پرساد مکھرجی کے مجسمے کو کل رات نامعلوم افراد نے تباہ کردیا گیا۔

دراصل مجسمے کی گردن پتھر سے کاٹ دی گئی ہے۔ آج صبح جب لوگوں نے دیکھا تو بی جے پی کے تمام ممبران اطلاع پر موقع پر جمع ہوگئے۔ شاہ پورہ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس بھنور سنگھ اور سی آئی بھجن لال بھی موقع واردات پر پہنچ گئے۔

اس معاملے پر بی جے پی کارکنوں میں سخت ناراضگی ہے۔ انہوں نے بی جے پی کے ضلع اور ریاستی تنظیم کو آگاہ کیا ہے۔ اس مجسمے کا افتتاح 1995 میں اس وقت کے وزیر داخلہ کیلاش میگوال اور وزیر توانائی رگھوویر کوشل نے کیا تھا۔

بی جے پی کے شہر صدر رگھونندن سونی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر شاہ پورہ میں مجسمہ توڑنے کے واقعہ پر بی جے پی کارکنوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ پولیس فوری طور پر اس کیس کی چھان بین کرے اور ملزمان کو گرفتار کرے۔

بت توڑے جانے پر بی جے پی کے شہر صدر رگھونندن سونی، سابق صدر رمیش مارو، نائب سربراہ بجرنگ سنگھ رناوت، سابق نائب سربراہ گوپال دھوپڑ، سینئر رہنما رادھے شیام جینگر، درگاشنکر شرما، بلدیہ میں اپوزیشن لیڈر موہن گجر، ایڈوکیٹ دیپک پیرک، شیوراج کماوت، اویناش جینگر اور یووا مورچہ کی بڑی تعداد، اے بی وی پی کارکنان موقع پر جمع ہوگئے۔

Intro:भीलवाडा- भीलवाड़ा जिले के शाहपुरा कस्बे में चौराहे पर स्थित जनसंघ के संस्थापक डॉ श्यामा प्रसाद मुखर्जी की मूर्ति तोड़ दी। घटना की सूचना मिलते ही शहर के भाजपा कार्यकर्ताओं में आक्रोश फैल गया और आरोपियों को जल्द से जल्द गिरफ्तारी की मांग करने लग गए।Body:

भीलवाडा जिले के शाहपुरा कस्बे में सोमवार को अलसुबह डा. श्यामाप्रसाद मुखर्जी की मूर्ति खंडित होने की सूचना से सनसनी फैल गयी है। पुलिस व प्रशासन के आला अधिकारी मौके पर पहुंचे है। इसे कश्मीर में धारा 370 को हटाने के बाद विरोध करने से जोड़कर देखा जा रहा है।
शाहपुरा में उम्मेदसागर चोराहा पर मुखर्जी उद्यान के समीप ही जनसंघ के संस्थापक व धारा 370 हटाने के आंदोलन के प्रणेता डा. श्यामा प्रसाद मुखर्जी की मूर्ति को विगत रात्रि में अज्ञात लोगों ने खंडित कर दिया। पत्थर से वार कर उनकी गर्दन को बिलकुल अलग कर दिया गया है। आज सुबह मोर्निंग वाॅक पर जाने वालों के देखने के बाद सूचना पर तमाम भाजपाई मौके पर जमा हुए है। शाहपुरा के पुलिस उपाधीक्षक भंवरसिंह व सीआई भजनलाल मौके मय जाब्ता के पहुंचे है। भाजपाईयों में मूर्ति तोड़ने को लेकर काफी आक्रोश है। उनके द्वारा भाजपा के जिला व प्रदेश संगठन को सूचित किया है। इस मूर्ति का उद्घाटन 1995 में तत्कालीन गृह मंत्री कैलाश मेघवाल व उर्जा मंत्री रघुवीर कौशल ने किया था।
भाजपा के नगर अध्यक्ष रघुनंदन सोनी ने कहा है कि कश्मीर मामले को लेकर शाहपुरा में मूर्ति को तोड़ने की घटना से भाजपाईयों में आक्रोश है। पुलिस को मामले का राजफाश तुंरत कर गिरफ्तारी करनी चाहिए।
मूर्ति खंडित होने की सूचना पर भाजपा नगर अध्यक्ष रघुनंदन सोनी, पूर्व अध्यक्ष रमेश मारू, उप प्रधान बजरंगसिंह राणावत, पूर्व उप प्रधान गोपाल धूपड़, वरिष्ठ नेता राधेश्याम जीनगर, दुर्गाशंकर शर्मा, नगर पालिका में प्रतिपक्ष नेता मोहन गुर्जर, अधिवक्ता दीपक पारीक, शिवराज कुमावत, अविनाश जीनगर सहित काफी तादाद में युवा मोर्चा, अभाविप के कार्यकर्ता मौके पर जमा हो गये।

बाईट-रघुनन्दन सोनी
भाजपा नगर अध्यक्ष , शाहपुराConclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 8:25 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.