ETV Bharat / state

تعلیمی بیداری کانفرنس

author img

By

Published : Sep 23, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 5:53 PM IST

ریاست راجستھان کے ضلع ناگور ہیڈکوارٹر پر مسلمانوں میں تعلیمی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے ایک تعلیمی کانفرنس منعقد کی گئی۔

تعلیمی بیداری کانفرنس

بزم فضاء مدینہ تحریک رضا کمیٹی اور ناگور کی دیگر مسلم کمیٹی کے بینر تلے منعقد اس پروگرام کے میں سینیئر صحافی اخلاق عثمانی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس پروگرام میں تشریف لائے ہوئے مہمانان کرام نے اپنی تقاریر میں تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں تعلیم کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں ہے اگر ہم اچھی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو ہمیں سماج میں بھی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

مقررین نے مزید کہا کہ ہمارے لیے تعلیم یافتہ ہونا زیادہ ضروری ہوگیا ہے۔

مہمانان نے تعلیم سے متعلق طلبا میں اپنی بات پیش کی، انہوں نے کہا کہ تعلیم حاصل کرکے ہم اعلی عہدوں پر فائز ہوں تا کہ قوم کی خدمت کر سکیں۔

اس تعلیمی بیداری پروگرام میں ناگور کے مدرسے اور اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تعلیمی بیداری کانفرنس

یہ پروگرام صبح گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوا جس میں مختلف مدارس اور اسکولوں کے طلباء نے شرکت کی۔

مسلم برادری کی تمام تنظیموں کی جانب سے ناگور ہیڈکوارٹر پر واقع صوفی حمیدالدین ناگوری کی درگاہ کے گراؤنڈ میں صبح 11 بجے سے 1 بجے تک تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی، 3 بجے سے 5 بجے تک دینی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء کے لیے پروگرام اور رات میں عشاء کی نماز کے بعد بھی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی مولانا امین القادری ہے۔

Intro:ریاست کے ناگور ضلع میں منعقد ہوا پروگرام

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر مسلم قوم میں تعلیم کے کے متعلق بیداری لانے کے مقصد سے ایک تعلیمی کانفرنس منعقد کی گئی... بزم فضاء مدینہ تحریک رضا کمیٹی اور ناگور کی دیگر مسلم کمیٹی کے بینر تلے منعقد اس پروگرام کے مہمان خصوصی سینئر صحافی اخلاق عثمانی رہے... یہاں پر آئے ہوئے مہمانوں نے اپنی تقریر میں تعلیم پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں تعلیم کے بنا کچھ بھی ممکن نہیں ہے.. اگر ہم اچھی تعلیم حاصل کرتے ہیں تو ہمیں برادری ایک اچھی نگاہوں سے دیکھتی ہے... ہمارے لئے تعلیم یافتہ ہونا کافی زیادہ ضروری ہوگیا ہے.. مہمانوں نے تعلیم سے متعلق ہر بات کو کو کو برادری کے بچوں کے سامنے رکھا.. انہوں نے کہا کہ کہ تعلیم حاصل کرکے کے ہم اونچے عہدوں پر بیٹھیں اور قوم کی خدمت انجام دے..

مدرسہ اور اسکول کے طلباء نے لیا حصہ

پروگرام میں ناگور کے مدرسے اور اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا... صبح گیارہ بجے سے دوپہر 1بجے تک منعقد اس پروگرام میں 03 سے زیادہ مدرسوں اور 04 سے زیادہ دہ اسکول و کے طلباء نے پروگرام میں شرکت کی..

Conclusion:آج پورے دن ہونگے پروگرام

مسلم برادری کی تمام تنظیموں کی جانب سے آج ناگور ہیڈکوارٹر پر واقع صوفی حمیدالدین ناگوری کی درگاہ کے گراؤنڈ میں صبح 11 بجے سے 1 بجے تک تعلیمی کانفرنس.. 3 بجے سے 5 بجے تک دینی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے طلباء کے لیے پروگرام اور وہی رات کو عشاء کی نماز کے بعد ایک تقریب پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس کے مہمان خصوصی مولانا امین القادری ہونگے...

بائٹ- مبارک حسین حشمتی, کمیٹی ممبر

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Oct 1, 2019, 5:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.