ETV Bharat / state

Sikh Community Protest In Jaipur جے پور میں سکھ برادری کا دیر شب احتجاج - جے پور میں احتجاج

جے پور میں نشہ کے خلاف اور سکھ برادری کے نوجوان کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کو لے کر دیر شب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ Sikh Community Protest In Jaipur

سڑک کی جام
سڑک کی جام
author img

By

Published : Nov 14, 2022, 12:40 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے راجا پارک علاقے میں سکھ برادری کی جانب سے نشہ کے خلاف اور سکھ برادری کے نوجوان کے ساتھ ہوئی مارپیٹ کو لے کر دیر شب احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے علاقے کی سڑک کو جام کردیا گیا۔ یہ احتجاجی مظاہرہ دو گھنٹے تک جاری رہا، دیر شب کو ہی پولیس محکمے کے افسران موقع پر پہنچے اور ان تمام لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی جس کے بعد ان تمام لوگوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ختم کیا گیا۔ Sikh Community Protest In Jaipur

جے پور میں سیکھ برادری کا دیر شب احتجاج

وہیں اس پورے معاملے کو لے کر علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں کی جانب سے کئی مرتبہ پولیس محکمے کے افسران کو شکایت دی گئی لیکن کسی طرح سے کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ ہمارے علاقے میں کچھ چائے کی دکانیں ہیں ان دکانوں پر دیر شب نوجوان بیٹھتے ہیں اور یہاں پر لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔ آج ہماری برادری کے ایک نوجوان نے ان لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ مارپیٹ کی گئی جسے شدید چوٹیں آئی اسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر پولیس ہم لوگوں کے مطالبات کی جانب توجہ نہیں دیتی تو آئندہ ایک بڑی مہم کا آغاز کیا جائے گا، وہیں پولیس محکمے کے افسران کا کہنا ہے کہ جو بھی ان لوگوں کی بات تھی ہم نے سنی، جلد سے جلد علاقے میں بڑی کارروائی دیکھنے کو ملے گی۔ ان لوگوں کے مطالبات پر توجہ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : Sanitation Workers in Rajasthan راجستھان میں صفائی ملازمین کیلئے بڑا اعلان متوقع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.