ETV Bharat / state

Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا نسب نامہ درگاہ شریف میں نصب کیا گیا

اجمیر میں اب زائرین کو سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے شجرہ نسب Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz کی معلومات حاصل ہوگی، اس سلسلے میں نسب نامہ درگاہ شریف میں نصب کیا گیا ہے۔ جس کا فلسفہ عقیدت مندوں کے لیے قابل احترام اور تعلیمی ہے۔ Hazrat Khawaja Gharib Nawaz in Dargah Sharif

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 4:46 PM IST

Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا نسب نامہ درگاہ شریف میں نصب کیا گیا
Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کا نسب نامہ درگاہ شریف میں نصب کیا گیا

اجمیر درگاہ Ajmer Dargah شریف کے خادم سید یامین ہاشمی کے مطابق خواجہ صاحب عرب سے اجمیر آئے تھے اور بنی نوع انسان کے لئے محبت کا پیغام لے کر آئے تھے، آپ ایران کے شہر سنجر میں پیدا ہوئے، آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین کی نسل سے ہیں، جن کا درگاہ احاطہ میں نسبت نامہ نصب کیا گیا ہے تاکہ ہر عقیدتمند کو خواجہ صاحب کے والدین اور ان کے شجرہ نسب کے بارے میں معلومات مل سکے۔ Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz

عقیدت و احترام کے موقع پر درگاہ میں عقیدت مندوں نے سلامی پیش کی اور دربار میں ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگی گئی، خادم سید زاہد ہاشمی کے مطابق اس نوشتہ کے ایک طرف خواجہ صاحب کے والد کا شجرہ نسب ہے اور دوسری جانب والدہ محترمہ کا سلسلہ نسب ہے۔ اس تحریر میں پیغمبر اسلام اور ان کے اہل بیت کے نام کے ساتھ ساتھ غریب نواز کی نسب کا بھی ذکر ہے۔ Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz

یہ بھی پڑھیں: Demand for Repair of Dome Dargah Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: عرس درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ سے قبل گنبد کی مرمت کا مطالبہ

اس خاص موقع پر درگاہ میں زائرین کا ہجوم تھا، جہاں دعا کا اہتمام کیا گیا اور عقیدت مندوں میں تبرک تقسیم کیا گیا۔ Shijra of Hazrat Khawaja Gharib Nawaz

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.