ETV Bharat / state

راجستھان میں سیکنڈری بورڈ کے امتحانات 6 مئی سے

راجستھان میں راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہوں گے۔

SECONDRY EXAN\MINATION HELD IN AJMER
SECONDRY EXAN\MINATION HELD IN AJMER
author img

By

Published : Feb 26, 2021, 2:31 PM IST

بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر دھرمپال جرولی نے آج امتحان کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ثانوی درجات کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہوں گا اور 25 مئی کو ختم ہوں گے۔

سینئر سیکنڈری امتحانات 6 مئی سے 29 مئی تک ہوں گے۔ اس کے علاوہ ثانوی کے داخلہ کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہوں گے اور 27 مئی کو اختتام پذیر ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سارے امتحانات صبح 8:30 بجے سے 11: 45 بجے تک سیشن میں ہوں گے۔ امتحان کا تفصیلی شیڈول بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ مقررہ وقت پر امتحانات لینے کا پابند ہے۔ اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے، امتحان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.