ETV Bharat / state

'مطالبات پورے نہ ہونے پر احتجاج کیا جائے گا' - اردو نیوز

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی نے بتایا کہ یہ مظاہرہ راجستھان اردو اساتذہ تنظیم اور راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر کی جانب سے کیا جائے گا۔

image
image
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 12:26 PM IST

اٹھارہ جنوری کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ریاستی اردو اساتذہ تنظیم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا مظاہرے کے ساتھ ساتھ وزیراعلی اشوک گہلوت کی رہائش گاہ کی جانب کوچ بھی کیا جائے گا۔

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی

راجستھان اردون اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی نے بتایا کہ یہ مظاہرہ راجستھان اردو اساتذہ تنظیم اور راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچر کی جانب سے کیا جائے گا۔

امین قائم خانی کا کہنا ہے کہ تنظیم اپنے طالبات جن میں راجستھان کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتابیں مہیا کروانا، اردو اساتذہ کی تقرریاں کرنا، مدرسہ پیرا ٹیچروں کو مستقل کرنا، سال 2004 کے آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے اردو اساتذہ کو اسکولوں میں ملازمت مہیا کرانا سمیت دیگر مطالبات کو لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

امین قائم خانی کا کہنا ہے کے اساتذہ تنظیم اردو سے متعلق جس طرح سسنہ 2020 میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آئے تھے اگر اب بھی مطالبات نہیں مانے گئے تو سنہ رواں برس بھی گہلوت حکومت کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ اردو اساتذہ تنظیمیں 18 جنوری سے احتجاجی مظاہرہ کا آغاز کر رہے ہیں اگر اس سے قبل ہی مطالبات تسلیم کرلیے جاتے ہیں تو کسی بھی طرح کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.