ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز - COVID 19 cases in rajasthan

ریاست راجستھان میں آج کورونا انفیکشن کے 76 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس کی وجہ سے کورونا متاثرہ کی تعداد 16 ہزار 85 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 16 ہزار  سے تجاوز

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 7:27 PM IST

جمعرات کو ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، نئے معاملات میں سب زیادہ سے زیادہ تعداد جے پور میں 14 ہے۔

جب کہ الور میں 13، کوٹہ میں نو، باڑمیر میں سات، دھول پور میں چھ، ڈنگر پور میں پانچ، دوسہ میں چار، ہنومان نگر، بھرت پور، جھنجو میں بیکانیر میں دو، دو، اجمیر، جھالاوار، ناگور، اودے پور میں کورونا سے متاثرہ ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔

آج صبح آنے والی اس رپورٹ میں ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ریاست میں ابھی تک 375 افراد کی موت کورونا انفیکشن کی وجہ سے ہوچکی ہے۔

ریاست میں اب تک سات لاکھ 26 ہزار 77 افراد کے نمونے کورونا تفتیش کے لئے لئے جاچکے ہیں۔

جن میں سے سات لاکھ چھ ہزار 363 منفی پائے گئے، جبکہ 3905 رپورٹیں آنا باقی ہیں۔ اب تک 12 ہزار 424 مریض صحت مند ہوچکے ہیں اور ان میں سے 12 ہزار 178 اسپتال سے رخصت ہوچکے ہیں۔

ریاست میں اب 3013 سرگرم معاملات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.