ETV Bharat / state

راجستھان: خاتون کونسلر کے ساتھ غلط برتاؤ کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا - رکن اسمبلی کلپنا دیوی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن اسمبلی کلپنا دیوی نے وقفہ صفر میں التوا کی تجویز کے تحت یہ معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے اس معاملے کی منصفانہ جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔

عاملہ اسمبلی میں اٹھایا گیا
عاملہ اسمبلی میں اٹھایا گیا
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 4:52 PM IST

راجستھان اسمبلی میں آج کوٹہ شمالی میونسیپل کارپوریشن میں خاتون کونسیلر کے ساتھ برا برتاؤ کرنے کا معاملہ اٹھایا گیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن اسمبلی کلپنا دیوی نے وقفہ صفر میں التوا کی تجویز کے تحت یہ معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے اس کی منصفانہ جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔

انہوں نے کہا 'گزشتہ 11 فروری کو کوٹہ شمالی میونسیپل کارپوریشن کی میٹنگ میں ایک خاتون کونسلر نے اپنی بات رکھنی چاہی۔ لیکن اقتدار فریق کے کونسلروں نے اسے گھیر کر ذات پات پر مبنی الفاذ کہے اور تھپڑ بھی مارا گیا'۔

انہوں نے کہا 'کیا حکومت اس طرح سے خواتین کی حفاظت کررہی ہے کہ عوامی نمائندہ اپنی بات بھی نہیں رکھ سکتا'۔ انہوں نے اسے جمہوریت کا قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے
لوک سبھا میں امت شاہ نے کشمیر سے متعلق کیا کہا؟

انہوں نے کہا کہ پورے واقعہ کی منصفانہ جانچ کی جانی چاہئے تاکہ قصوروار کو سخت سزا ہوسکے اور متاثر کونسلر کے تئیں انصاف ہوسکے۔

راجستھان: خاتون کونسلر کے ساتھ غلط برتاؤ کا معاملہ اسمبلی میں اٹھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.