ETV Bharat / state

'اردو تعلیم سے محروم رکھنا آئین کی توہین کے مترادف'

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 1:50 PM IST

ریاست راجستھان میں کانگریس کی حکومت میعاد کار کا ایک برس مکمل کرنے والی ہے، لیکن حکومت نے تعلیمی شعبے کی جانب خاص کر اردو کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ، اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے ریاست کے اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی سے بات چیت کی۔

راجستھان کی حکومت کا اردو کی طرف دھیان نہیں
راجستھان کی حکومت کا اردو کی طرف دھیان نہیں

ریاستی اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت نے تعلیمی شعبے میں اردو کے ترقیاتی کام کے لیے کوئی توجہ مرکوز نہیں کی۔

راجستھان کی حکومت کا اردو کی طرف دھیان نہیں

امین قائم خانی کا کہنا ہے ریاست کے کئی سرکاری اسکول میں ابھی تک اردو کی کتاب مہیا نہیں کرائی گئی ہے، جو طلبہ اردو پڑھنا اور لکھنا چاہتے ہیں وہ اردو کی پرانی کتابیں سے پڑھ رہے ہیں یا پھر بازار سے خرید کر کتابیں پڑھتے ہیں۔
وہیں ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے تعلیمی شعبے میں متعدد فیصلے لیے ہیں لیکن اردو زبان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہیں لیا گیا۔گانگریس حکومت بھی گزشتہ بی جے پی حکومت کے نقش قدم پر چل رہی ہے۔

امین قائم خانی نے بتایا کہ انہوں نے اردو سے جڑے تمام مسائل کے بارے میں وزیراعلی اشوک گہلوت کو آگاہ کیا لیکن اس سے متعلق کوئی بھی مناسب اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل اردو پڑھنا اور سیکھنا چاہتی ہیں انہیں اردو کی تعلیم سے محروم رکھنا بھارت کے آئین کی توہین کے مترادف ہے۔
قائم خانی نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی اقلیتوں یا اردو سے متعلق مسئلے کو اجاگر کرنا ہوتا ہے تو ای ٹی وی بہترین کام کرتی ہے۔

اس لیے میں ای ٹی وی بھارت کے ذریعہ ریاست کے وزیر اعلی سے درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ وہ اقلیتی طبقے اور دیگر طبقات کا خیال کریں اور سب کا ساتھ سب کا وکاس کا جو نعرہ ہے اس بات کو عمل میں لائیں۔

Intro:ریاستی اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائمخانی سے خاص بات چیت

Body:جے پور. ریاستی اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کاکنول حکومت کا ایک برس مکمل ہونے پر کہنا ہے کی ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کہتے کہ ہم سب کا ساتھ سب کا وکاس کرتے ہیں لیکن ریاست راجستھان میں یہ کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے... یہاں پر اردو کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے اردو کے ساتھ میں سوتے لا برتاؤ کیا جا رہا ہے ... یہاں پر کانگریس حکومت ایک برس کا جشن منا رہی ہے اور وہاں پر سرکاری اسکول میں ابھی تک اردو کی کتاب ہی نہیں پہنچی ہے... قائم خانی کا کہنا ہے کہ جو اردو کی پرانی کتابیں ہیں اس سے یا پھر جو بھی طلبہ اردو کی پڑھائی کرنا چاہتے ہیں وہ بازار سے خرید کر اپنے لئے کتابیں لاتے ہیں اور انہی کے ذریعے انہیں تعلیم دی جاتی ہے... قائم خانی کا کہنا ہے کہ حکومت ایک بار اس کا جشن مناۓ اچھی بات ہے لیکن اردو کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے... قائم خانی کا کہنا ہے کہ حکومت راجستھان میں ایک برس میں کئی فیصلے لے گئے لیکن اردو کو لے کر کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا اس لیے ہمیں کافی زیادہ برا بھی لگ رہا ہے... قائم خانی کا کہنا ہے کہ جو گزشتہ بی جے پی حکومت تھی اسی کے نقش قدم پر کانگریس بھی چل رہی ہے یہاں پر وزیراعلیٰ کو کئی بار ہماری پریشانیوں کو لے کر بتایا لیکن پھر بھی کوئی کاروائی نہیں ہوئی... قائم خانی کا کہنا ہے کی آج اردو تعلیم سے بچوں کو محروم رکھنا ہندوستان کے آئین کی توہین کرنا ہے....

ای ٹی وی بھارت کا شکریہ

قائم خانی کا کہنا ہے کہ آج میں ای ٹی وی بھارت کا شکرگزار ہوں کی جب جب اقلیتوں یا اردو کی کوئی بھی بات آئی ہے تو جوروں سے خبریں شائع کی گئی ہے اس لیے میں ای ٹی وی بھارت کے ذریعے ریاست کے وزیر اعلی گہلوت سے یہی درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اقلیتی طبقے اور دیگر طبقات پر خیال رکھے اور سب کا ساتھ سب کا وکاس کا جو نعرہ ہے اس کو مکمل کرے...

ون ٹو ون امین قائمخانی ریاستی صدر اردو اساتذہ تنظیم

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.