ETV Bharat / state

Rajasthan CM Ashok Gehlotبی جے پی صرف سیاسی وجوہات کی بنا پرای آر سی پی روک رہی ہے

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مشرقی راجستھان کینال پروجیکٹ کو صرف سیاسی وجوہات اور 2018 کے انتخابات میں ہارنے کی بددیانتی کی وجہ سے روک رہی ہے۔Rajasthan CM Ashok Gehlot

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 5:34 PM IST

بی جے پی صرف سیاسی وجوہات کی بنا پرای آر سی پی روک رہی ہے

جے پور:سوشل میڈیا کے ذریعہ ایک اخبار میں شائع خبر کو شیئر کرتے ہوئے راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج کہا کہ اخباری رپورٹ سے یہ واضح ہے کہ بی جے پی صرف سیاسی وجوہات اور 2018 کے انتخابات ہارنے کی بددیانتی کی وجہ سے ای آر سی پی کو روک رہی ہے۔ Rajasthan CM Ashok Gehlot Slam BJP On ECR

راجستھان کے وزیراعلیٰ نے کہاکہ تیرہ اضلاع کے لوگوں کا پانی سمندر میں ضائع ہو رہا ہے، لیکن بی جے پی غیر معقول اصرار پر اٹل ہے۔

مزید پڑھیں:Sachin Pilot Congratulates Kharge کھڑگے کی جیت جمہوریت کی جیت ہے، پائلٹ

انہوں نے کہا کہ مدھیہ پردیش نے اپنی ریاست میں ان اصولوں سے بڑے پروجیکٹ بنائے ہیں۔ اگر بی جے پی کا غلط مطالبہ مان لیا جاتا ہے تو تیرہ اضلاع کے کسانوں کو ای آر سی پی سے پانی نہیں ملے گا۔ کیا بی جے پی اپنی کسان مخالف پالیسیوں کی وجہ سے بھی ریاست کے ان تیرہ اضلاع کے کسانوں کو پانی دینے کے خلاف ہے؟Rajasthan CM Ashok Gehlot Slam BJP On ECR

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.