ETV Bharat / state

قریشی پریمیئر لیگ کا اعلان

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں جون ماہ کی دس تاریخ سے قریشی پریمیئر لیگ کا آغاز ہو جائے گا.

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:48 PM IST

Qureshi Premier League 2020 start from june in jaipur
قریشی پریمیئر لیگ کا اعلان

دارالحکومت جے پور کے ایم ٹی روڈ پر واقع مسلم مسافر خانے میں ٹیم لونچینگ سیریمنی پروگرام کا اہتمام کیا گیا.

پروگرام کے مہمان خصوصی آدرش نگر اسمبلی حلقے سے اسمبلی رکن رفیق خان ہیں.

قریشی پریمیئر لیگ کا اعلان

وہی اس پروگرام میں پولیس محکمے سے جڑے ہوئے بھی تمام اعلیٰ افسران نے حصہ لیا اور یہ پیغام دیا کہ وہ جےپور کا نام عالمی سطح پر کھلاڑیوں کے طور پر روشن ہونا دیکھنا چاہتے ہیں نہ کہ کسی ماحول خرابی کی وجہ سے یا پھر دنگے کی وجہ سے۔

پولیس کے افسران نے کہا کی کسی بھی طرح کی کوئی بھی ماحول بگاڑنے جیسی بات سامنے آتی ہے تو اس کی اطلاع فوراً پولیس کو دی جائے۔

اس موقع پر کثیرتعدادمیں کھلاڑی موجود رہے۔

پولیس کے اعلیٰ افسران کے مطابق پولیس کہیں پر بھی جاتی ہے تو وہاں پر امن و امان کا پیغام لے کر جاتی ہے۔

پروگرام کے سربراہ کے مطابق قریشی پریمیئر لیگ کا آغاز جون کے مہینے میں 10 تاریخ سے ہو جائے گا۔

اس پورے پروگرام میں 12 ٹیم حصہ لیگی اور دس اور کا یہ میچ کھیلا جائے گا، سربراہ کے مطابق بھلے ہی نام قریشی پریمیئر لیگ ہو لیکن اس میچ میں تمام مذہب اور برادری کے لوگ کھیلیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.