ETV Bharat / state

'کورونا سے خود بھی محفوظ رہے اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں' - کورونا وبا سے خود بھی محفوظ رہیں

جہاں ایک جانب کورونا کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے تو وہیں دوسری جانب فلموں میں بچوں کا کردار ادا کرنے والی چھوٹی فنکار کرشمہ خان عوام سے اپیل کر رہی ہیں کہ کورونا وبا سے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔

'کورونا سے خود بھی محفوظ رہے اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں'

author img

By

Published : May 4, 2021, 1:17 PM IST

راجستھانی فلموں میں بچوں کا کردار ادا کرنے والی چھوٹی فنکار کرشمہ خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے عوام سے بڑی اپیل کی۔

'کورونا سے خود بھی محفوظ رہے اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں'

کرشمہ خان نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کا موجودہ دور کافی خطرناک ثابت ہو رہا ہے، اس لئے ہم لوگوں کو خود بھی اس بات سے محفوظ رہنا ہے اور دوسروں کو بھی اس وبا سے محفوظ رکھنا ہے۔

کرشمہ نے کہا کہ کوئی ضروری کام ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلے، کھانسی، بخار، زکام ہونے پر ہسپتال جاکر ڈاکٹر سے علاج کرائیں، اپنا آکسیجن لیول بار بار چیک کرتے رہیں، صحت مند کھانا کھائیں اور صحت مند رہیں، چند روز کے لیے ٹھنڈی چیزیں بالکل بھی نہیں کھائیں۔

کرشمہ نے مزید کہا کہ گرم پانی زیادہ پیا جائے، گرم کھانا کھائے اور کاڑھا کا بھی استعمال کریں، آپ لوگوں کی ایک بھی لاپرواہی پورے خاندان کے لوگوں پر بھاری پڑ سکتی ہے اس لئے کسی بھی طرح کی کوئی لاپرواہی نہی برتیں۔

گھروں پر رہے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں، حکومت کی جانب سے جو گائیڈ لائن جاری کی جا رہی ہے اس گائیڈ لائن کا خیال رکھیں، اگر ہم ان باتوں کا خیال رکھیں گے تو یہ وبا ہم لوگوں سے جلد ہی دور ہو جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.