ETV Bharat / state

عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں میں ادا کریں - عید قرباں کا تہوار یکم اگست

عالمی وبا کوروناوائرس کے قہر کے پیش نظر راجستھان کے شہر قاضی نے نماز عیدالاضحیٰ گھروں میں ہی ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔

ایک طرف عالمی وبا کوروناوائرس کا قہر جاری ہے، وہیں دوسری جانب راجستھان کے شہر قاضی نے نماز عیدالاضحیٰ گھروں ہی ادا کرنے کی درخواست کی ہے

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 6:20 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور سمیت پورے میں ملک میں عید الاضحیٰ یعنی عید قرباں کا تہوار یکم اگست کو منایا جائے گا، جس کی نماز بھی عید گاہ میں ادا کی جاتی ہے۔

اس نماز کو ادا کرنے کے لیے لاکھوں کی تعداد میں عوام عید گاہ پہنچتے ہیں، لیکن موجودہ وقت میں عالمی وبا کورونا کی وجہ سے حکومتی ایڈوائزری کے مطابق لوگ ایک ساتھ کسی مقام پر جمع نہیں ہوسکتے، جس کے بعد اب مسلم برادری کے مذہبی رہنماؤں نے عوام سے عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں میں ہی ادا کرنے کی تلقین کی ہے۔

عیدالاضحیٰ کی نماز گھروں میں ادا کریں

جے پور میں عیدالاضحیٰ کو لے کر راجستھان چیف قاضی خالد عثمانی کی جانب سے بدھ کے روز مسلم برادری سے ایک اپیل کی گئی ہے.

چیف قاضی خالدہ عثمانی کا کہنا ہے کی یکم اگست کو جو عید کی خاص نماز ہوگی وہ تمام لوگ اپنے گھروں پر ہی ادا کریں، خالد عثمانی کا کہنا ہے کہ موجودہ وقت میں عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جو حالات ہیں وہ ناسازگار ہیں، اس لیے جو بھی لوگ اپنے گھروں میں نماز پڑھے وہ اپنے چہرے پر ماسک ضرور لگائیں اور خاص طور پر سماجی دوری کا خیال رکھیں۔

ایک طرف عالمی وبا کوروناوائرس کا قہر جاری ہے، وہیں دوسری جانب راجستھان کے شہر قاضی نے نماز عیدالاضحیٰ گھروں ہی ادا کرنے کی درخواست کی ہے
ایک طرف عالمی وبا کوروناوائرس کا قہر جاری ہے، وہیں دوسری جانب راجستھان کے شہر قاضی نے نماز عیدالاضحیٰ گھروں ہی ادا کرنے کی درخواست کی ہے

خالد عثمانی نے مسلم برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ بھیڑ والی جگہ پر نہیں جائیں اور جو بھی حکومت کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے اس کا مکمل طور پر خیال رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ 'میں مسلم آبادی کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ہندو مسلم سبھی لوگ اس تہوار کو عقیدت احترام اور محبت کے ساتھ مکمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.