27 اپریل کو سرحد پر تعینات سرحد میں تارا بندی کے قریب آتے ہوئے پاکستانی بزرگ کو بھارتی جوانوں نے درانداز مان کر للکارا، جس کے بعد وہ تاربندی کے پاس ہی رک گیا۔
بزرگ پاکستانی شہری منظور احمد ولد اللہ بخش(68 سال) سے سکیورٹی ایجنسیوں کی قریب چھ گھنٹے کی انوائری چلیْ پاکستانی شہری کے قبضے سے ایک سگریٹ کا پیکٹ، فون اور کچھ ادویات ملی۔
مزید پڑھیں:
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت ہوئے کورونا متاثر
بتایا جارہا ہے کہ مشتبہ پاکستانی شہری اندھیرے کی وجہ سے اپنا راستہ کھو گیا۔ بی ایس ایف کے رائے سنگھ نگر کے افسران نے پاک رینجرز کے ساتھ فلیگ میٹنگ کے بعد پاکستانی بزرگ شہری کو پاکستان واپس بھیج دیا۔