ETV Bharat / state

چتوڑ گڑھ کا نمباہیڑا کورونا فری - Lockdown in Chittorgarh

ریاست راجستھان کے ضلع چتوڑ گڑھ میں نمباہیڑا کو آج کورونا فری قرار دیا گیا ہے۔

نمباہیڑا کورونا فری
نمباہیڑا کورونا فری
author img

By

Published : May 30, 2020, 8:17 PM IST

ضلع کلیکٹر چیتن دیوڑا نے ہفتے کے روز کورونا بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ ضلع کے لیے آج خوشی کی بات ہے کہ ضلع میں نمباہیڑا کورونا فری ہو گیا ہے۔ سب سے پہلے کورونا متاثر ضلع میں نمباہیڑا سے گذشتہ 25 اپریل کو شروع ملا تھا۔ پھر کورونا متاثرین کی تعداد پورے ضلع میں بڑھ کر ہفتے کی دوپہر کل 176 تک جا پہنچی اور ان میں سے 161 مریض محض نمباہیڑا نگر کے اور ایک مریض سب ڈیویژن کے موضع مُرلِیا کا تھا، ادے پور اور چتوڑ گڑھ میں علاج کے بعد ان میں سے 160 مریض بالکل ٹھیک ہو گئے جبکہ دو مریضوں کی موت ہو گئی۔ اس طرح سے نمباہیڑا کو کورونا فری قرار دیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ ان مریضوں میں دو ماہ کے بچے سے لے کر 70 برس تک کے شخص خواتین سمیت شامل تھیں۔ ان کے علاوہ ضلع کے مختلف علاقوں سے ملے دیگر پانچ مریض بھی علاج کے بعد صحتیاب ہوئے گئے ہیں۔ ضلع میں اب تک سامنے آئے 176 مریضوں میں چار کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.