ETV Bharat / state

NAMAZ-E-JUMMA Offered at Ajmer Dargah During Urs: عرس حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے موقع پر زائرین نے نماز جمعہ ادا کی - خواجہ معین الدین چش کا 810 واں عرس

خواجہ غریب نوازؒ کے 810ویں عرس مبارک کا آج پہلا جمعہ زائرین نے درگاہ میں واقع شاہجہانی جامع مسجد میں بڑے اہتمام کے ساتھ ادا NAMAZ-E-JUMMA Offered at Dargah Khwaja During Urs کیا اور ملک کی سلامتی کے لیے دعا ماںگی۔

عرس مبارک کا پہلا جمعہ زائرینوں نے ادا کی

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 7:06 PM IST

اجمیر شریف میں واقع خواجہ غریب نوازؒ کے 810ویں عرس مبارک کا آج پہلا جمعہ تھا، اس دوران حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ علیہ کے درگاہ میں واقع شاہجہانی جامع مسجد میں کثیر تعداد میں نمازیوں نے جمعہ کی نماز ادا کی NAMAZ-E-JUMMA Offered at Dargah Khwaja During Urs اور ملک کی سلامتی، ترقی اور کامیابی کے لیے دعا کی۔

جمعہ کی نماز کے بعد درگاہ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں بھیڑ جمع ہوگئی تھی، ہر کوئی خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر حاضری دینے کے لیے بے تاب تھا، تاہم درگاہ انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کی جانب زائرینوں کے لیے معقول انتظامات کیے گئے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں اس موقع پر وزیر دفاع کی جانب سے ایک وفد کے ذریعے بھیجے گئے چادر مبارک کو کمیٹی کے وائس چیئرمین منور خان نے جمعۃ المبارک کے بعد خواجہ صاحب کے مزار مبارک پر پیش کیا Rajnath Singh presented Chadar at Khwaja Dargah اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کو بھی پڑھ کر سنایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.