ETV Bharat / state

دو مہینے مین 19 لاکھ سے زیادہ چندا اکٹھا ہوا

اجمیر شریف درگاہ میں نذرانہ پیٹیوں کو دو مہینے کے بعد درگاہ کمیٹی اسٹاف نے کھول کر رقم نکالی، اس میں 19 لاکھ 4580 روپے کی نذرانہ رقم حاصل ہوئی ہے۔

donation in ajmer sharif
donation in ajmer sharif
author img

By

Published : Jan 10, 2020, 3:29 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کمیٹی کی سبز رنگ والی نذرانہ پیٹیوں کو کھولا گیا ہے۔ درگاہ کی اکبری مسجد کے پاس ایک حال میں اس رقم کی گنتی ہوئی ہے۔

اسٹاف کے نمائندے اور زائرین کے ذریعہ پیش کی گئی نذرانہ رقم۔ یہ نظارہ ہے اجمیر درگاہ دفتر حال کا جہاں درگاہ کمیٹی کے ناظم شکیل احمد کے زیرنگرانی اس نذرانہ پیٹیوں کو دو ماہ کے وقفے کے بعد کھولا گیا ہے۔

اجمیر میں آنے والے زائرین اپنی حیثیت کے مطابق درگاہ میں نذرانہ پیش کرتے ہیں۔

پچھلے دو ماہ میں 19 لاکھ 4580 کی نذرانہ رقم کمیٹی کو حاصل ہوئی۔ شکیل احمد کے مطابق درگاہ میں لگی سبز رنگ کی پیٹیوں میں آنے والا نذرانہ زائرین کی سہولتوں پر خرچ کیا جاتا ہے اور نذرانہ پیٹیوں کو اکثر اسی طرح درگاہ کمیٹی کی طرف سے ذمہ داران کے سامنے کھول کر رقم کا حساب کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیے:- جموں و کشمیر: انٹرنیٹ خدمات کی بحالی پر فیصلہ
مزید پڑھیے:- کیا سی اے اے کے خلاف مظاہرے سے بی جے پی کو سیاسی فائدہ ملے گا؟

مزید پڑھیے:- گوری لنکیش کا مفرور قاتل گرفتار

واضح ہو کہ اجمیر میں آنے والے زائرین اپنی حیثیت کے مطابق درگاہ میں نذرانہ پیش کرتے ہیں اور درگاہ کمیٹی کی درگاہ احاطہ میں لگی 18 پیٹیوں میں نظرانہ ڈالتے ہیں جسے کمیٹی زائرین کی سہولیات اور مزار کے کام کاج پر خرچ کرتی ہے۔

Intro:اجمیر شریف درگاہ میں نذرانہ بیٹیوں کو دو مہینے کے بعد درگاہ کمیٹی اسٹاف نے کھول کر رقم نکالی, اس میں 19 لاکھ 4580 روپے کی نذرانہ رقم حاصل ہوئی, درگاہ کی اکبری مسجد کے پاس ایک حال میں اس رقم کی گنتی ہوئی

بیان شکیل احمد ناظم درگاہ شریف اجمیر

Body:حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کمیٹی کی ہری نذرانہ پیٹیو کو کھولتے اسٹاف کے نمائندے اور اس میں سے نکلتی زائرین کے ذریعہ پیش کی گئی نذرانہ رقم, یہ نظارہ ہے اجمیر درگاہ دفتر حال کا جہاں درگاہ کمیٹی ناظم شکیل احمد کے زیرنگرانی اس نذرانہ پیٹیو کو دو ماہ کے وقفے کے بعد کھولا گیا تھا, جس میں 19 لاکھ 4580 کی نذرانہ رقم کمیٹی کو حاصل ہوئی, شکیل احمد کے مطابق درگاہ میں لگی سب ہری پیٹیوں میں آنے والا نذرانہ زائرین کی سہولتوں پر خرچ کیا جاتا ہے اور نذرانہ پیٹیوں کو اکثر اسی طرح درگاہ کمیٹی ذمہ داران کے سامنے کھول کر رقم کا حساب کتاب کرتی ہے

بیان شکیل احمد ناظم درگاہ شریف اجمیر

Conclusion:توجہ ہے کی اجمیر میں آنے والے زائرین اپنی حیثیت کے مطابق درگاہ میں چڑھاوا پیش کرتے ہیں اور درگاہ کمیٹی کی درگاہ احاطہ میں لگی 18 پیٹیوں میں نظر ڈالتے ہیں جسے کمیٹی زائرین کی سہولیات پر خرچ کرتی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.