ETV Bharat / state

Minority Protest in Jaipur امین قائم خانی کی حمایت میں احتجاج - راجستھان حکومت کے خلاف نعرے بازی

جے پورمیں وزیرتعلیم کے بیان کی مخالفت کرنے والے اساتذہ تنظیم کے صدر امین قائم خانی کو معطل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے ریاست میں اردو زبان کی بدحالی سے متعلق ریاستی وزیر تعلیم کے بیان کی زبردست مخالفت کی تھی۔ Minority Protest

امین قائم خانی کی حمایت میں احتجاج
امین قائم خانی کی حمایت میں احتجاج
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 3:46 PM IST

جے پور؛ راجستھان کے دارالحکومت جے پورکی مختف مساجد کے باہر امین قائم خانی کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔جے پور کے گھاٹ گیٹ علاقہ میں واقع مسجد کے باہر مختلیف مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کی جانب سے بڑے پیمانے پراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔راجستھان حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔Minority Protest Against Rajasthan Education Minister In Jaipur

امین قائم خانی کی حمایت میں احتجاج

امین قائم خانی کے خلاف کسی طرح کی کوئی کاروائی نہیں کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔اس احتجاجی مظاہرے میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ جس طرح سے موجودہ وقت میں راجستھان میں اردو کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔اس کو لے کر امین قائم خانی نے مخالفت کی تھی۔وہ صحیح بات ہے۔ان کے خلاف کسی طرح کی کوئی کاروائی نہی ہونی چاہیے۔ ہم تمام لوگ امن قائم خانی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Sheikh Hasina Visits Ajmer Dargah بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ نے اجمیر درگاہ کی زیارت کی

ان لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت میں ہم لوگوں کی فریاد نہیں سنی جاتی ہے تو اس کے خلاف بڑے پیمانے پر مہم چلانے کی بھی دھمکی دی۔واضح رہے کہ امین قائم خانی کے اس معاملے کو لے کر نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی واجب علی بھی راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور راجستھان حکومت میں تعلیم وزیر بی ڈی کللا کو خط لکھ کر امن قائم خانی کے خلاف کاروائی نہی کرنے کا مطالبہ بھی کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.