ETV Bharat / state

Minorities Hope from Rajasthan Government: راجستھان حکومت سے اقلیتوں کو بڑی امید - Government of Rajasthan 2022. 2023 budget

راجستھان حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے 2022۔ 2023 کے بجٹ سے اقلیت طبقوں کو بڑی امید ہے Minorities hope from Rajasthan government ۔

راجستھان حکومت سے اقلیتوں کو بڑی امید
راجستھان حکومت سے اقلیتوں کو بڑی امید
author img

By

Published : Feb 19, 2022, 4:39 PM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے اس سال 2022۔ 2023 کے لئے پیش Government of Rajasthan 2022. 2023 budget ہونے والے بجٹ سے اقلیتی طبقوں کو بڑی امید ہے۔

اقلیتی طبقے کے مطابق اس سال کے بجٹ میں کانگریس حکومت ان کے لیے کچھ بڑا اعلانات کرسکتی ہے تاہم اگر 2013 کی بات کی جائے تو کانگریس حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لیے کئی اعلان کئے گئے تھے لیکن اب تک پورا نہیں کیا گیا۔

راجستھان کی کانگریس حکومت کی جانب سے سال 2013 میں مدرسوں سے متعلق چھ ہزار ویکینسی نکالی گئی تھی، لیکن نو برس بعد بھی اب تک یہ ویکینسی مکمل نہیں ہو سکی ہے، پرانے اعلانات مکمل نہیں ہونے کی وجہ سے مختلف مسلم تنظیموں کے عہدیداران میں غصہ ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہیں کے راجستھان حکومت سے کیا امید کی جائے، کیونکہ جو اعلانات 2013 بجٹ کے دوران کیے گئے تھے ان کو اب تک مکمل نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ 2021-22 بجٹ کے دوران راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اقلیتوں سے متعلق جو وعدہ کیا گیا تھا وہ آج تک پورا نہیں کیا گیا اس لیے ہم راجستان حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اقلیتی طبقے کی ترقی کے لئے نیا راہ ہموار کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.