ETV Bharat / state

اے سی بی میں شکایت درج کروائی تاکہ حقیقت سامنے آسکے: مہیش جوشی - راجیہ سابھا

چیف وہپ مہیش جوشی نے ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کے بارے میں اے سی بی کو شکایت کی ہے۔ جس پر چیف وہپ نے کہا کہ ہم نے الزامات اور جوابی الزامات عائد نہیں کیے بلکہ قانونی طور پر شکایت درج کروائی ہے۔

mahesh joshi
مہیش جوشی
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 8:43 PM IST

راجستھان میں راجیہ سبھا کی لڑائی اب زوروں پر ہے۔ کانگریس کے ایم ایل اے پر جس طرح سے ریزورٹ شیو ولاس میں بند کر کے رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ اب اس کے ذریعہ یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ریاست میں خرید و فروخت کا خوف اور امکان دونوں پیدا ہوچکے ہیں۔راجستھان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب کسی پارٹی رہنما نے ارکان اسمبلی کے خرید و فروخت کے سلسلے میں سرکاری ایجنسی کو تحریری طور پر شکایت کی ہو۔

ویڈیو

چیف وہپ نے کہا کہ بی جے پی کے اس رد عمل سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی کی دال سیاہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان کی عوام بکنے والی نہیں ہیں۔اور بی جے پی ہم پر خرید و فروخت کا الزام عائد کررہی ہے جبکہ بی جے پی خود راجستھان میں اس کی ذمہ دار ہے۔ جب 1993 میں بی جے پی نے اپنے ارکان اسمبلی کے ستھ سڑک پر پریڈ کی تھی۔ جوشی نے کہا کہ ریاست مدھیہ پردیش ، گجرات میں جو صورتحال پیدا ہوئی ہے وہ راجستھان میں بھی کرنے کی کوشش تھی۔ مرکز میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ ان کے پاس رقم کی کوئی کمی نہیں ہے اور وہ اپنے اکاؤنٹ کا حساب بھی نہیں دینا چاہتے ہیں۔

Complaint copy
شکایت کی کاپی

مہیش جوشی نے دعوی کیا کہ راجستھان میں کانگریس متحد ہے اور دونوں نشستیں کانگریس ہی جیتنے والی ہے۔ بی جے پی مسلسل یہ کہہ رہی ہے کہ انہوں نے امیدوار کھڑے کیے ہیں کیونکہ وہ ضمیر کی آواز کے امکان کو تلاش کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.