ETV Bharat / state

اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر 'ریچ ٹو ڈریم' مہم کا آغاز

ریاست راجستھان حکومت میں وزیر کھیل اشوک چاندنا نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران بتایا کہ آج 15 اکتوبر کے روز اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر این ایس یو آئی کی جانب سے نوجوانوں کے لیے 'ریچ ٹو ڈریم' مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 15, 2020, 7:24 PM IST

launch of 'reach to dream' campaign on the occasion of APJ Abdul Kalam's birthday in jaipur
اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر 'ریچ ٹو ڈریم' مہم کا آغاز

اشوک چاندنا نے مہم کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے کہا کے میں این ایس یو آئی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس بہترین مہم کا آغاز کیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے بتایا کہ اس مہم کے تحت راجستھان کے نوجوان جو خواب دیکھتے ہیں، وہ خواب کس طرح سے مکمل ہو سکتے ہیں بتایا جائے گا۔

اشوک چاندنا نے مزید کہا کہ، '100 فیصد میں سے 98 فیصد نوجوان اپنے خواب تک پہنچ ہی نہیں پاتے، جبکہ 92 فیصد نوجوان اپنے خواب کی طرف جاتے ہی نہیں ہے۔ نوجوانوں کو ان کے خواب کس طرح سے مکمل کرنے ہیں، اس بات کو لے کر ریچ ٹو ڈریم مہم کا آغاز کیا گیا۔

شہری انتخابات کے سوال پر اشوک چاندنا نے کہا کہ موجودہ وقت میں نوجوانوں کی کافی زیادہ اہمیت ہے، اس لئے مجھے بھی پارٹی پر پورا بھروسہ ہے کہ نوجوانوں کو آگے لانے کے لیے پارٹی بہتر سوچ رہی ہے۔

اشوک چاندنا نے بتایا کہ اس بارے میں میری ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت سے ملاقات بھی ہوئی تھی اور کافی زیادہ دیر اسی موضوع پر کھل کر بات بھی ہوئی ہے۔

وہیں اشوک چاندنا نے اے پی جے عبدالکلام کی سالگرہ کے موقع پر نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کلام نے انسانیت کو سب سے زیادہ اہمیت دیا کہ کیسے ہم انسانوں کو رہنے کے لائق اس سماج کو بنائیں۔ یہی ان کی فکر تھی۔

مزید پڑھیں:

'خواب وہ نہیں ہے جو آپ نیند میں دیکھیں'

انہوں نے کہا کہ اگر نوجوان اس سوچ کے ساتھ سماج کے لیے کام کرے گا تو ایک بہتر مستبل بن سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.