ETV Bharat / state

جے پور: صحافیوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی - پنک سٹی پریس کلب

جے پور کے پنک سٹی پریس کلب میں صحافیوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی۔

جے پور: صحافیوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 10:36 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے نارائن سنگھ سرکل پر واقع پِنک سٹی پریس کلب میں تین روزہ ویکسینیشن کیمپ کا اختتام پزیر ہوا۔ یہاں پر منعقد ویکسینیشن کیمپ میں تین دنوں میں 2645 صحافیوں نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوائی۔

پنک سٹی پریس کلب کے صدر مکیىش مینا نے بتایا کہ 'ایک صحافی 24 گھنٹے کام کرتا ہے اور عوام کو جاگروک کرتا ہے، اس لیے صحافیوں کی حفاظت کافی ضروری ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ 'صحافیوں کی حفاظت کے لیے ہی پنک سٹی پریس کلب میں تین روز سے کورونا ویکسین کیمپ منعقد کیا جا رہا تھا جس کا آج اختتام ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا ٹیکہ کاری میں اترپردیش ملک میں اول

مکیىش مینا نے بتایا کہ 'تین روزہ اس کیمپ میں صحافیوں کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی گئی، انہوں نے کہا کہ 'وقت وقت پر صحافیوں کی سہولیات کے لیے الگ الگ طرح کے پروگرام منعقد کئے جاتے رہتے ہیں، وہیں اس موقع پر پنک سٹی پریس کلب کے عہدےد ران سمیت دیگر لوگ موجود رہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.