ETV Bharat / state

Jashn E Gausia In Ajmer: ایک روزہ جشن غوثیہ کی روحانی محفل

اس محفل میں درگاہ کے شاہی قوالوں نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ Hazrat Sheikh Abdul Qadir Jilani کی شان میں صوفیانہ کلام پیش کئے۔ اس موقع پر ملک بھر سے اجمیر درگاہ Ajmer Dargah پہنچے زائرین نے بھی جشن غوثیہ میں شامل ہوکر قادریہ چشتیہ کا روحانی فیض حاصل کیا۔

Jashn E Gausia In Ajmer: ایک روزہ جشن غوثیہ کی روحانی محفل منعقد

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 5:38 PM IST

اجمیر شریف درگاہ Ajmer Sharif Dargah میں ایک روزہ جشن غوثیہ چشتیہ Jashn E Gausia کی روحانی محفل منعقد کی گئی۔ تنظیم "سرودھرم ایکتا سمیتی" کے زیر اہتمام جشن محفل کی صدارت پیر سید خوشتر چشتی نے کی۔

Jashn E Gausia In Ajmer: ایک روزہ جشن غوثیہ کی روحانی محفل منعقد

اس محفل میں درگاہ کے شاہی قوالوں نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں صوفیانہ کلام پیش کئے۔ اس موقع پر ملک بھر سے اجمیر درگاہ پہنچے زائرین نے بھی جشن غوثیہ میں شامل ہوکر قادریہ چشتیہ کا روحانی فیض حاصل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر میں دو روزہ عرس غوث الوریٰ کا اہتمام

اس موقع پر حضرت خواجہ معین الدین چشتی رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ کو پھولوں سے سجایا گیا تھا۔ جشن کے اختتام پر نذر و نیاز کے ساتھ دعا خیر کی گئی اور تمام عقیدتمندوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.