ETV Bharat / state

جے پور کا احتجاج اب سیاسی شکل اختیار کرنے لگا ہے!

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 4:07 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:19 AM IST

ریاست راجستھان کے جے پور میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کو لے کر شہید اسمارک میں جاری احتجاج اب سیاسی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔

جے پور کا احتجاج اب سیاسی شکل اختیار کرنے لگا یے

ریاست راجستھان کے جے پور میں دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر، شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کو لے کر شہید اسمارک میں چل رہا احتجاج اب سیاسی شکل اختیار کرنے لگا ہے۔

اس احتجاج میں ہر روز الگ -الگ سیاسی جماعت کے رہنما اپنی حمایت دینے کے لیے آرہے ہیں، اس کے وجہ سے عام آدمی کو اپنی بات رکھنے کے لیے کافی مشقت کرنا پڑتا ہے۔

جے پور کا احتجاج اب سیاسی شکل اختیار کرنے لگا یے۔ویڈیو

کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر اب سیاسی روٹیاں سینکی جا رہی ہے، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کانگریس اس احتجاج کی حمایت کرتی ہے تو ان کے تمام وزیر کو مظاہرے میں آنا چاہئے۔

اس احتجاج کے تعلق سے کانگریس کے ایک رکن اسمبلی نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا تھا کہ ریاست کے وزیر اعلی گہلوت بھی اس دھرنے میں آئیں گے، اور ان تمام خواتین کو اپنی حمایت دیں گے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.