ETV Bharat / state

جے پور: گیان دیو اہوجا کے متنازع بیان پر کارروائی کی اپیل - بھارتی جنتا پارٹی لیڈر دیو اہوجا کی مذمت

اپنے بیان میں گیان دیو اہوجا نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسی طرح سے اگر مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا تو ملک پر جلد ہی مسلمانوں کی حکومت ہوگی۔

گیان دیو اہوجا کے متنازعہ بیان پر کارروائی کی اپیل

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 8:53 PM IST

بی جے پی کے سینئر رہنما گیان دیو اہوجا نے گذشتہ روز راجستھان کے بھرت پور علاقے میں اپنے ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مسلمانوں کے تعلق سے ایک متنازع بیان دیا تھا۔ اپنے بیان میں گیان دیو اہوجا نے کہا تھا کہ 'اگر مسلمانوں کی تعداد میں اسی طرح سے اضافہ ہوتا رہا تو ملک پر جلد ہی مسلمانوں کی حکومت ہوگی'۔

گیان دیو اہوجا کے متنازعہ بیان پر کارروائی کی اپیل

گیان دیو اہوجا کے اس بیان کے بعد مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ 'دیو اہوجا نے ایسا متنازع بیان پہلی بار نہیں دیا ہے بلکہ اس سے قبل بھی وہ اس طرح کے بیانات دے چکے ہیں۔ اس تو ایسا ہی لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ ہندو مسلمان کے مابین اختلاف پیدا کرانا چاہتے ہیں'۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ضلع صدر عمران خان نے کہا کہ جس طرح کی بیان بازی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، اس سے مسلمان پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے، کیونکہ عوام ان سیاسی رہنماؤں کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ اپنی سیاست کو چمکانے اور خود کو اخبار کی سرخیوں میں لانے کے لیے کچھ بھی بول سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: لکھنؤ: پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل کا اتحاد، دیگر سیاسی پارٹیوں کو اتحاد کی دعوت

وہیں، تنظیم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ 'بی جے پی کو چاہیے کہ اس طرح کے سیاسی رہنماؤں پر وہ کارروائی کرے، تاکہ یہاں مذہبی منافرت پھیلانے کے بجائے بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کی مثال قائم ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.