ETV Bharat / state

جے پور: عید میلاد النبی کے موقع پر نوزادہ بچوں میں تحفے تقسیم

جے پور میں جن بچوں کی پیدائش 12 ربیع الاول کے موقع پر ہوئی ان تمام بچوں کو تحفے دیے گئے اور ان کی مستقبل کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 10:34 AM IST

Updated : Oct 21, 2021, 11:39 AM IST

جے پور: عید میلاد النبی کے موقع پر نوزادہ بچوں میں تحفے تقسیم
جے پور: عید میلاد النبی کے موقع پر نوزادہ بچوں میں تحفے تقسیم

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور منگل کے روز جشن میلادالنبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، وہیں اس دوران یعنی کہ جن بچوں کی پیدائش عید ملادالنبی (12 ربیع الاول) کے دن ہوئی ان تمام بچوں کو تحفے تقسیم کیے گئے۔

ساتھ ہی جے پور کے جنانا ہسپتال، محمدی ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں جو بچے پیدا ہوئے تھے ان تمام بچوں کو تحفے دیے گئے، خاص بات یہ رہی کہ ان تمام مقامات پر جو ملازم اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔ ان تمام ملازمین کو بھی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تحفے دیے گئے۔

اس سلسلے میں ہسپتال کے ایک ملازمہ نے کہا کہ جس طرح سے ہمیں تحفے دیے گئے ہیں اس سے ہم لوگ کافی خوش ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جن بچوں کی پیدائش 12 ربیع الاول کے موقع پر ہوئی تھی، 'ہم خدا سے دعا کرتے ہیں کہ ان کا مستقبل بہترین ہو۔

یہ بھی پڑھیں: اجمیر:پٹرول پمپ پر فائرنگ،پولیس مصروف تحقیقات

بتا دیں کہ اس دوران مختلف سماجی تنظیموں کے ذمہ داران سمیت دیگر لوگ بھی موجود رہے۔

Last Updated : Oct 21, 2021, 11:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.